صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 232 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 232

صحیح البخاری جلدی ۲۳۲ ۶۲- کتاب فضائل أصحاب النبي عليهم ٣٧٤٠-٣٧٤١ : حَدَّثَنَا يَحْيَى ۳۷۴۰-۳۷۴۱ : يحي بن سلیمان نے ہم سے بْنُ سُلَيْمَانَ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ عَنْ بیان کیا کہ (عبد اللہ ) بن وہب نے ہمیں بتایا۔ يُونُسَ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنِ انہوں نے یونس سے، یونس نے زہری سے، ابْنِ عُمَرَ عَنْ أُخْتِهِ حَفْصَةَ أَنَّ النَّبِيَّ زہری نے سالم سے، سالم نے حضرت (عبد اللہ ) صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهَا إِنَّ بن عمر سے ، حضرت ابن عمرؓ نے اپنی بہن حضرت حفصہ سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عَبْدَ اللَّهِ رَجُلٌ صَالِحٌ۔ ان سے فرمایا کہ عبد اللہ نیک آدمی ہے۔ اطراف الحديث ۳۷۴۰ ۴۴۰، ۱۱۲۱، ۱۱۵۶، ۳۷۳۸، ۷۰۱۵، ۷۰۲۸، ۷۰۳۰ اطراف الحدیث ۳۷۴۱ ۱۱۲۲، ۱۱۵۷، ۳۷۳۹، ۷۰۱۶، ۷۰۲۹، ۷۰۳۱۔ تشريح : مَنَاقِبُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ الله عَنْهُمَا: حضرت عبد الله رض الله عنہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے بیٹے، فقہاء مدینہ اور عبادت گزار اشخاص میں سے تھے جو اپنے علم دین اور زہد و تقوی کی وجہ سے بہت عزت کی نگاہ سے دیکھے جاتے تھے۔ ان کے اوصاف حمیدہ سے متعلق اس باب میں تین روایتیں ہیں۔ ان میں سے پہلی دو روایات - سے پہلی دو روایات کتاب التهجد باب ۲ روایت نمبر ۱۱۲۱، ۱۱۲۲ میں مع شرح گذر چکی ہیں۔ غزوہ بدر میں ان کی عمر تیرہ سال تھی۔ ۷۴ھ میں فوت ہو گئے ۔ ( فتح الباری جزءے صفحہ ۱۱۴) بَاب ۲۰ : مَنَاقِبُ عَمَّارٍ وَحُذَيْفَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا حضرت عمار بن یاسر ) اور حضرت حذیفہ بن یمان ) رضی اللہ عنہما کے اوصاف ٣٧٤٢ : حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۳۷۴۲ : مالک بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ عَنِ الْمُغِيرَةِ عَنْ اسرائیل نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے مغیرہ سے ، مغیرہ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَلْقَمَةَ قَالَ قَدِمْتُ نے ابراہیم نخعی) سے، ابراہیم نے علقمہ سے الشَّامَ فَصَلَّيْتُ رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ قُلْتُ روایت کی ۔ انہوں نے کہا: میں شام (کے ملک میں) آیا اور میں نے دو رکعتیں پڑھیں۔ پھر میں نے کہا: اللَّهُمَّ يَسِّرْ لِي جَلِيسًا صَالِحًا اے اللہ ! میرے لئے کوئی نیک ہم نشین مہیا کر، فَأَتَيْتُ قَوْمًا فَجَلَسْتُ إِلَيْهِمْ فَإِذَا پھر میں لوگوں کے پاس آیا۔ ان کے پاس جا بیٹھا۔ شَيْخٌ قَدْ جَاءَ حَتَّى جَلَسَ إِلَى جَنْبِي اتنے میں کیا دیکھتا ہوں کہ ایک بوڑھا شخص آیا قُلْتُ مَنْ هَذَا قَالُوا أَبُو الدَّرْدَاءِ اور میرے پہلو میں بیٹھ گیا۔ میں نے کہا: یہ کون