صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 229
صحیح البخاری جلدی ۲۲۹ ۶۲- کتاب فضائل أصحاب النبي صال فَرَآهُ ابْنُ عُمَرَ لَمْ يُتِمَّ رُكُوْعَهُ وَلَا حضرت اسامہ بن زید کا ماں کی طرف سے بھائی سُجُوْدَهُ فَقَالَ أَعِدْ۔ طرفه: ۳۷۳۷۔ تھا اور یہ انصار میں سے ایک شخص تھا تو حضرت ابن عمرؓ نے اس سے کہا: دوبارہ پڑھو۔ ۳۷۳۷ : قَالَ أَبُو عَبْدِ اللهِ وَ حَدَّثَنِي ۳۷۳۷ : ابو عبد اللہ (امام بخاری) نے کہا: اور سُلَيْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا سليمان بن عبدالرحمن نے مجھ سے بیان کیا کہ الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ وليد بن مسلم نے ہمیں بتایا۔ (کہا:) عبد الرحمن رم بْنُ نَمِرٍ عَنِ الزُّهْرِيِّ حَدَّثَنِي حَرْمَلَةُ بن نمر نے ہمیں : ں بتایا۔ زہری سے روایت ہے کہ مَوْلَى أَسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ أَنَّهُ بَيْنَمَا هُوَ حرملہ نے جو حضرت اسامہ بن زید کے آزاد کردہ مَعَ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ إِذْ دَخَلَ غلام تھے، مجھ سے بیان کیا کہ اسی دوران کہ وہ الْحَجَّاجُ بْنُ أَيْمَنَ فَلَمْ يُتِمَّ رُكُوعَهُ حضرت عبد اللہ بن عمرؓ کے ساتھ تھے، حجاج بن وَلَا سُجُوْدَهُ فَقَالَ أَعِدْ فَلَمَّا وَلَّى ايمن (مسجد میں آئے۔ انہوں نے اپنا رکوع اور الرحم قَالَ لِي ابْنُ عُمَرَ مَنْ هَذَا قُلْتُ سجدہ پورا نہ کیا تو حضرت عبداللہ بن عمرؓ نے کہا: دوبارہ پڑھو۔ جب حجاج پیٹھ موڑ کر چلا تو حضرت الْحَجَّاجُ بْنُ أَيْمَنَ ابْنِ أُمِّ أَيْمَنَ فَقَالَ ابن عمر نے مجھ سے پوچھا: یہ کون ہے؟ میں نے کہا: بْنُ عُمَرَ لَوْ رَأَى هَذَا رَسُوْلُ اللهِ حجاج بن ایمن بن ام ایمن۔ تو حضرت ابن عمرؓ نے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَأَحَبَّهُ فَذَكَرَ کہا: اگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس کو دیکھتے حُبَّهُ وَمَا وَلَدَتْهُ أُمُّ أَيْمَنَ ۔ قَالَ تو اس سے محبت کرتے۔ پھر انہوں نے حضرت وَزَادَنِي بَعْضُ أَصْحَابِي عَنْ سُلَيْمَانَ ام ایمن کی اولاد سے آپ کی محبت کا ذکر کیا۔ وَكَانَتْ حَاضِنَةَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ (ابو عبد اللہ امام بخاری نے) کہا: اور میرے بعض عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ ساتھیوں نے سلیمان ( بن عبدالرحمن) سے روایت کرتے ہوئے مجھ سے یہی بیان کیا اور اس میں یہ الفاظ بھی ہیں: اور ام ایمن نبی صلی اللہ علیہ و علیہ وسلم طرفه: ۳۷۳۶ کی کھلائی بھی تھیں۔