صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 228 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 228

صحیح البخاری جلدی ۲۲۸ ۶۲- کتاب فضائل أصحاب النبي صلي قَالَ لَهُ إِنْسَانٌ أَمَا تَعْرِفُ هَذَا گھٹتے ہوئے جارہا ہے۔ (عبداللہ بن دینار کہتے يَا أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ هَذَا مُحَمَّدُ بْنُ تھے: حضرت عبد اللہ بن عمرؓ نے (مجھ سے) کہا: أُسَامَةَ قَالَ فَطَأْطَأَ ابْنُ عُمَرَ رَأْسَهُ دیکھو تو یہ کون ہے؟ کاش یہ میرے پاس ہوتا تو وَنَقَرَ بِيَدَيْهِ فِي الْأَرْضِ ثُمَّ قَالَ لَوْ ایک آدمی نے ان سے کہا: ابو عبد الرحمن ! آپ رَآهُ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اس کو نہیں پہچانتے؟ یہ محمد بن اسامہ ہیں۔ عبد اللہ لَأَحَبَّهُ۔ بن دینار کہتے تھے: یہ سن کر حضرت ابن عمرؓ نے اپنا سر جھکا لیا اور زمین پر اپنے ہاتھ سے ٹھکرانے لگے۔ پھر کہا: اگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس کو دیکھتے تو اس سے محبت کرتے۔ ٣٧٣٥ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۳۷۳۵ : موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ قَالَ سَمِعْتُ أَبِي کہ معتمر نے ہم سے کہا کہ میں نے اپنے باپ سے حَدَّثَنَا أَبُو عُثْمَانَ عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ سنا کہ ابو عثمان نے ہمیں بتایا کہ حضرت اسامہ بن رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا حَدَّثَ عَنِ النَّبِيِّ زيد رضی اللہ عنہما سے روایت ہے ہے کہ انہوں نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ كَانَ فی صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق بتایا کہ آپ انہیں اور حضرت حسن کو لیتے اور فرماتے: اے اللہ ! يَأْخُذُهُ وَالْحَسَنَ فَيَقُوْلُ اللَّهُمَّ أَحِبَّهُمَا فَإِنِّي أُحِبُّهُمَا۔ اطرافه : ۳۷۴۷، ۶۰۰۳ ان دونوں سے محبت کر کیونکہ میں ان دونوں سے محبت رکھتا ہوں۔ ٣٧٣٦: وَقَالَ نُعَيْمٍ عَنِ ابْنِ ۳۷۳۶ : اور نعیم نے ابن مبارک سے نقل کیا کہ الْمُبَارَكِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ معمر نے زہری سے روایت کرتے ہوئے ہمیں بتایا أَخْبَرَنِي مَوْلًى لِأَسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ أَنَّ که حضرت اسامہ بن زید کے آزاد کردہ غلام نے الْحَجَّاجَ بْنَ أَيْمَنَ بْنِ أُمّ أَيْمَنَ وَكَانَ مجھے بتایا کہ حجاج بن ایمن بن ام ایمن کو حضرت أَيْمَنُ بْنُ أُمِّ أَيْمَنَ أَخَا أَسَامَةَ بْنِ ابن عمرؓ نے دیکھا کہ اس نے اپنار کوع پورا نہیں زَيْدٍ لِأُمِّهِ وَهُوَ رَجُلٌ مِنَ الْأَنْصَارِ کیا اور نہ ہی اپنا سجدہ۔ یہ ایمن بن ام ایمن