صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 222 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 222

صحیح البخاری جلد ۲۲۲ ۶۲- کتاب فضائل أصحاب النبي { قَالَ أَبُو عَبْدِ اللهِ ثُلُثُ الْإِسْلَامِ { ابو عبد اللہ ( امام بخاری نے کہا ہے : قلت يَقُوْلُ وَأَنَا ثَالِثُ ثَلَاثَةٍ مَعَ النَّبِيِّ الْإِسْلام سے مراد یہ ہے کہ اس وقت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ صرف تین مرد مسلمان تھے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ } اور میں (سعد) تیسرا تھا۔} مَنَاقِبُ سَعْدِ بْنِ أَبِ وَقَاصِ الزهري : آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی تشریح: کا نام مالک بن وہبیب یا اہیب ہے۔جن کا نسب نامہ یہ ہے: ابن عبد مناف بن زہرہ بن کلاب بن مرہ۔اس لحاظ سے ان کا تعلق خاندان بنی مرہ کی وجہ سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ متصل ہوتا ہے۔حضرت سعد رضی اللہ عنہ کی والدہ حمنہ بنت سفیان ( بن امیہ بن عبد شمس) تھیں جو مسلمان نہیں ہوئیں۔زیر باب چار روایتیں ہیں جو حضرت سعد کے مقام عظیم پر دلالت کرتی ہیں۔کیا بلحاظ سبقت الایمان اور کیا بلحاظ جہاد عظیم۔والدہ خاندان بنی زہرہ میں سے تھیں۔حضرت سعد کا آپ سے تعلق خالہ زاد گی کا تھا۔ابو وقاص روایت نمبر ۳۷۲۸ میں حضرت سعد کے پہلے تیر چلانے کا ذکر ہے۔یہ واقعہ مقام رابغ کا ہے جہاں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے پہلا دستہ بھیجا کہ علاقہ کی حالت کا علم حاصل کرے، باقاعدہ جنگ نہ تھی۔مشرکین اور مسلمانوں کے درمیان معمولی تیر اندازی ہوئی اور مشرک جلدی میدان سے چلے گئے۔یہ ہجرت کے پہلے سال کا واقعہ ہے۔( فتح الباری جزءے صفحہ ۱۰۷ ۱۰۸) بَاب ١٦ : ذِكْرُ أَصْهَارِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دامادوں کا ذکر مِنْهُمْ أَبُو الْعَاصِ بْنُ الرَّبيع۔اور ان میں سے حضرت ابو العاص بن ربیع ہیں۔۳۷۲۹ : حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا :۳۷۲۹ : ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا۔شعیب شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِي قَالَ حَدَّثَنِي عَلِيُّ نے ہمیں بتایا کہ زہری سے روایت ہے۔انہوں بْنُ حُسَيْنٍ أَنَّ الْمِسْوَرَ بْنَ مَحْرَمَةَ نے کہا: علی بن حسین نے مجھ سے بیان کیا کہ قَالَ إِنَّ عَلِيًّا خَطَبَ بِنْتَ أَبي حضرت مسور بن مخرمہ نے کہا: حضرت علی نے جَهْلِ فَسَمِعَتْ بِذَلِكَ فَاطِمَةُ فَأَتَتْ ابو جہل کی بیٹی سے نکاح کرنے کا پیغام بھیجا۔حضرت رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فاطمہ نے یہ سن لیا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ عبارت صحیح بخاری مطبوعہ قدیمی کتب خانہ کراچی کے مطابق ہے۔( صحیح بخاری جلد اول صفحہ ۵۲۸)