صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 221
صحیح البخاری جلدی ۴۲۱ ۶۲- کتاب فضائل أصحاب النبي صل عليهم يَقُوْلُ سَمِعْتُ سَعْدَ بْنَ أَبِي وَقَّاصٍ کہا: میں نے حضرت سعد بن ابی وقاص سے سنا۔ يَقُوْلُ مَا أَسْلَمَ أَحَدٌ إِلَّا فِي الْيَوْمِ وہ کہتے تھے: کسی نے بھی اسلام قبول نہیں کیا مگر الَّذِي أَسْلَمْتُ فِيهِ وَلَقَدْ مَكَنْتُ اس دن جس دن کہ میں نے اسلام قبول کیا اور سَبْعَةَ أَيَّامٍ وَإِنِّي لَقُلْتُ الْإِسْلَامِ میں سات دن تک ٹھہرا رہا اور حالت یہ تھی کہ تَابَعَهُ أَبُو أُسَامَةَ حَدَّثَنَا هَاشِمٌ۔ میں مسلمانوں کا ایک تہائی تھا۔ ابن ابی زائدہ کی طرح ابو اسامہ نے بھی یہ بات روایت کی۔ اطرافه: ۳۷۲۶، ۳۸۵۸ انہوں نے کہا : ) ہاشم نے ہم سے بیان کیا۔ ۳۷۲۸ : حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ :۳۷۲۸ : عمرو بن عون نے ہمیں بتایا کہ خالد بن حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ عَنْ عبد اللہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اسماعیل سے، إِسْمَاعِيلَ عَنْ قَيْسٍ قَالَ سَمِعْتُ اسماعیل نے قیس سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: سَعْدًا رَضِيَ اللهُ عَنْهُ يَقُوْلُ إِنِّي لَأَوَّلُ میں نے حضرت سعد رضی اللہ عنہ سے سنا۔ وہ کہتے الْعَرَبِ رَمَى بِسَهُم فِي سَبِيلِ اللهِ تھے: عربوں میں سے میں پہلا ہوں جس نے اللہ کی راہ میں تیر پھینکا اور ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم وَكُنَّا نَغْزُوْ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ کے ساتھ جنگ کے لئے نکلتے اور حالت یہ تھی کہ وَسَلَّمَ وَمَا لَنَا طَعَامٌ إِلَّا وَرَقُ الشَّجَرِ ہمارے پاس کھانے کی کوئی چیز نہ ہوتی مگر حَتَّى إِنَّ أَحَدَنَا لَيَضَعُ كَمَا يَضَعُ درختوں کے پتے ہی۔ ہمارا یہ حال تھا کہ ہم میں الْبَعِيرُ أَوِ الشَّاةُ مَا لَهُ خِلْطٌ سے ایک اس طرح مینگنیاں کرتا جیسے اونٹ لید ثُمَّ أَصْبَحَتْ بَنُوْ أَسَدٍ تُعَذِّرْنِي عَلَى کرتا ہے یا بکریاں مینگنیاں کرتیں یعنی خشک، ان الْإِسْلَامِ لَقَدْ خِبْتُ إِذَا وَضَلَّ عَمَلِي میں نرمی بالکل نہ ہوتی۔ پھر اب یہ حال ہے کہ وَكَانُوْا وَشَوْا بِهِ إِلَى عُمَرَ قَالُوْا لَا بنواسد (ابن خزیمہ ) مجھ کو آداب اسلام سکھاتے يُحْسِنُ يُصَلِّي۔ ہیں۔ تب تو میں بالکل نامراد رہا اور میرا عمل ضائع گیا۔ اور (بنو اسد کے ) لوگوں نے حضرت عمر کے پاس چغلی کھائی تھی، کہا تھا کہ وہ اچھی طرح نماز نہیں پڑھتا۔ اطرافه: ۵۴۱۲، ۶۴۵۳