صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 220 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 220

صحیح البخاری جلدی ۲۲۰ ۶۲- کتاب فضائل أصحاب النبي صلي بَاب ١٥ : مَنَاقِبُ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَاصِ الزُّهْرِيِّ حضرت سعد بن ابی وقاص زہری کے اوصاف وَبَنُو زُهْرَةَ أَخْوَالُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ اور بنو زہرہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ننھیال ہیں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ سَعْدُ بْنُ مَالِكٍ ۔ اور وہ مالک کے بیٹے سعد ہیں۔ ٣٧٢٥ : حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :۳۷۲۵ : محمد بن مثنیٰ نے مجھ سے بیان کیا۔ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ قَالَ سَمِعْتُ عبد الوھاب نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے کہا: میں يَحْيَى قَالَ سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ نے بچی سے سنا۔ بچی نے کہا: میں نے سعید بن الْمُسَيَّبِ قَالَ سَمِعْتُ سَعْدًا يَقُوْلُ میں سے سنا۔ سعید نے کہا: میں نے حضرت سے سنا۔ وہ کہتے تھے: جَمَعَ لِي النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سعد بن ابی وقاص) أَبَوَيْهِ يَوْمَ أُحُدٍ۔ اطرافه : ۴۰۵۶،۴۰۵۵، ۴۰۵۷ جنگ احد کے دن نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے لئے اپنے ماں باپ دونوں کا نام لے کر فرمایا: وہ تجھ پر قربان۔ ٣٧٢٦ : حَدَّثَنَا مَكِّيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ۳۷۲۶ : مکی بن ابراہیم نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا هَاشِمُ (1) بْنُ هَاشِمٍ عَنْ عَامِرِ ہشام بن ہاشم نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عامر بن بْنِ سَعْدٍ عَنْ أَبِيْهِ قَالَ لَقَدْ رَأَيْتُنِي سعد سے، انہوں نے اپنے باپ سے روایت کی۔ وَأَنَا ثُلُثُ الْإِسْلَامِ۔ اطرافه: ۳۷۲۷، ۳۸۵۸ انہوں نے کہا کہ میں نے اپنے آپ کو ایسے زمانے میں بھی دیکھا جبکہ میں تین مرد مسلمانوں میں سے تیسر ا تھا۔ ۳۷۲۷ : حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى ۳۷۲۷ : ابراہیم بن موسیٰ نے مجھ سے بیان کیا أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ حَدَّثَنَا هَاشِمُ که ابن ابی زائدہ نے ہمیں بتایا۔ ہاشم بن ہاشم بن بْنُ هَاشِمِ بْنِ عُتْبَةَ بْنِ أَبِي وَقَاصِ عتبہ بن ابی وقاص نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے قَالَ سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ کہا: میں نے سعید بن مسیب سے سنا۔ انہوں نے 1) شرح عمدۃ القاری میں یہاں ہشام کا لفظ ہے۔ (عمدۃ القاری جزء ۱۶ صفحہ ۲۲۸) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔