صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 213
صحیح البخاری جلد ۲۱۳ ۶۲- کتاب فضائل أصحاب النبي فَتَشَهَّدَ عَلِيٌّ ثُمَّ قَالَ إِنَّا قَدْ عَرَفْنَا يَا کلمہ شہادت پڑھا۔پھر کہا: ابو بکر! ہم آپ کی أَبَا بَكْرٍ فَضِيْلَتَكَ وَذَكَرَ قَرَابَتَهُمْ فضیلت اچھی طرح جان چکے ہیں اور انہوں نے مِنْ رَّسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اپنی اس رشتہ داری کا ذکر کیا جو اُن کو رسول اللہ وَحَقَّهُمْ فَتَكَلَّمَ أَبُو بَكْرٍ فَقَالَ صلی اللہ علیہ وسلم سے تھی اور نیز اپنے حقوق کا بھی ذکر کیا تو حضرت ابوبکر بولے، کہنے لگے: اسی وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَقَرَابَةُ رَسُوْلِ اللَّهِ ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے۔صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَحَبُّ إِلَيَّ أَنْ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے رشتہ دار یقینا مجھے میرے اپنے رشتہ داروں سے زیادہ پیارے ہیں کہ أَصِلَ مِنْ قَرَابَتِي۔میں ان سے کوئی خاص سلوک کروں۔اطرافه: ۳۰۹۳ ۴۰۳۶ ۴۲۴۱، ۶۷۲۶ ۳۷۱۳ : أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ ۳۷۱۳ : عبد اللہ بن عبد الوہاب نے مجھے بتایا۔عَبْدِ الْوَهَّابِ أَخْبَرَنَا خَالِدٌ حَدَّثَنَا خالد نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ نے واقد سے شُعْبَةُ عَنْ وَاقِدٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبِی روایت کرتے ہوئے ہمیں بتایا۔انہوں نے کہا: يُحَدِّثُ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنْ أَبِي بَكْرٍ میں نے اپنے باپ سے سنا۔وہ حضرت ابن عمر رَضِيَ اللهُ عَنْهُمْ قَالَ ارْقُبُوْا مُحَمَّدًا ہے، حضرت ابن عمر حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہم سے روایت کرتے تھے کہ انہوں نے کہا: محمد صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي أَهْلِ بَيْتِهِ۔صلی اللہ علیہ وسلم کو مدنظر رکھ کر ان کے اہل بیت طرفه: ۳۷۵۱ کا خیال رکھو۔٣٧١٤: حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا ۳۷۱۴ : ابو الولید نے ہم سے بیان کیا کہ ابن عیینہ ابْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنِ ابْنِ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عمرو بن دینار سے، عمرو أَبِي مُلَيْكَةَ عَنِ الْمِسْوَرِ بْنِ مَحْرَمَةَ نے ابن ابی ملیکہ سے ، انہوں نے حضرت مسور بن أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مخرمہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: فاطمہ میرا لخت جگر ہے۔جس نے اس قَالَ فَاطِمَةُ بَضْعَةٌ مِنِّي فَمَنْ أَغْضَبَهَا کو ناراض کیا اس نے مجھے ناراض کیا۔أَغْضَبَنِي۔اطرافه: ۹۲۶، ۳۱۱۰، ۳۷۲۹، ۳۷۶۷، ۵۲۳۰، ۵۲۷۸