صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 212
صحیح البخاری جلد ۶۲ کتاب فضائل أصحاب النبي :۳۷۱۱ : حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا ۳۷۱۱ : ہم سے ابوالیمان نے بیان کیا کہ شعیب شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ حَدَّثَنِي نے ہمیں بتایا۔زہری سے مروی ہے۔انہوں عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ نے کہا: عروہ بن زبیر نے مجھ سے بیان کیا۔فَاطِمَةَ عَلَيْهَا السَّلَامُ أَرْسَلَتْ إِلَى انہوں نے حضرت عائشہ سے روایت کی کہ حضرت فاطمہ علیہا السلام نے حضرت ابو بکر کو أَبِي بَكْرٍ تَسْأَلُهُ مِيْرَاثَهَا مِنَ النَّبِيِّ مِيْرَانَهَا مِنَ النَّبِي کہلا بھیجا کہ وہ اپنے ورثے کا حق مانگتی ہیں جو ان صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِمَّا أَفَاءَ اللَّهُ کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے پہنچتا ہے عَلَى رَسُوْلِهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يعنى ان جائیدادوں میں سے جو اللہ نے اپنے تَطْلُبُ صَدَقَةَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو بطور عطیہ عنایت کیں وَسَلَّمَ الَّتِي بِالْمَدِينَةِ وَفَدَكِ وَمَا بَقِيَ يعني في صلی اللہ علیہ وسلم کی وہ جائیداد جو مدینہ اور مِنْ خُمُسِ خَيْبَرَ۔فدک میں ہے ، وہ مانگتی ہیں اور نیز وہ بھی جو خیبر کے پانچویں حصہ سے بچا تھا۔اطرافه ۳۰۹۲ ۴۰۳۵ ۴۲۴۰، ۶۷۲۵ ۳۷۱۲ : فَقَالَ أَبُو بَكْرِ إِنَّ ۳۷۱۲ : تو حضرت ابو بکر نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ علیہ وسلم نے فرمایا تھا: ہمارا کوئی وارث نہیں ہوتا۔قَالَ لَا نُوْرَثُ مَا تَرَكْنَا فَهُوَ صَدَقَةٌ جو ہم چھوڑ جائیں وہ صدقہ ہوتا ہے۔محمد (صلی لینی إِنَّمَا يَأْكُلُ آلُ مُحَمَّدٍ مِنْ هَذَا کا خاندان اس مال میں سے یعنی اللہ کے مال سے الْمَالِ يَعْنِي مَالَ اللَّهِ لَيْسَ لَهُمْ أَنْ صرف کھانے پینے کا خرچ ہی لیا کرے گا۔ان کا کوئی حق نہیں کہ اخراجات خوراک سے زیادہ خرچ يَزِيدُوْا عَلَى الْمَأْكَلَ وَإِنِّي وَاللَّهِ لَا کریں اور میں تو بخدا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم أُغَيْرُ شَيْئًا مِّنْ صَدَقَاتِ رَسُوْلِ اللهِ کے ان صدقوں میں سے کوئی بھی تبدیلی نہیں صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الَّتِي كَانَتْ کروں گا، ویسے رہیں گے جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم عَلَيْهَا فِي عَهْدِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کے زمانہ میں ہوا کرتے تھے اور میں ان میں وہی وَسَلَّمَ وَلَأَعْمَلَنَّ فِيْهَا بِمَا عَمِلَ فِيْهَا تصرف کروں گا جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ان میں کیا کرتے تھے۔یہ سن کر حضرت علیؓ نے )