صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 206
صحیح البخاری جلدی ۲۰۶ ۶۲- کتاب فضائل أصحاب النبي صل عليهم ابْنُ سِيرِينَ يَرَى أَنَّ عَامَّةَ مَا يُرْوَى کے خیال میں حضرت علی سے منسوب کی گئی اکثر عَنْ عَلِي الْكَذِبُ۔ روایتیں درست نہیں ہیں۔ تشريح : مَنَاقِبُ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ : عنوانِ باب میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے جس قول کا حوالہ دیا گیا ہے ، اس سے آپ کی ان کے لئے محبت کا علم ہوتا ہے۔ حضرت براء بن عازب نے یہ قول نبوی نقل کیا ہے جو کتاب الصلح باب ۶ روایت نمبر ۲۶۹۹ میں بھی مروی ہے اور كتاب المغازی باب عمرة القضاء، روایت نمبر ۱ ۴۲۵ میں بھی ہے۔ الفاظ أَنْتَ مِنِّي وَأَنَا مِنْكَ سے خاندانی تعلق کی طرف اشارہ ہے۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا ابو طالب کے بیٹے تھے جنہوں نے آپ کے یتیم ہونے کی حالت میں پرورش کی۔ اس باب میں سات روایتیں ؟ ں ہیں، جن میں آر آپ کی بہادری و انکساری اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی رفاقت و شیفتگی اور آپ کے حسن ظن و اعتماد کا ذکر ہے جو آنجناب کو حضرت علی کرم اللہ وجہہ پر تھا۔ ان میں سے بعض روایتیں گذر چکی ہیں اور بعض آئندہ آئیں گی۔ بَاب ۱۰ : مَنَاقِبُ جَعْفَرِ بْنِ أَبِي طَالِبِ الْهَاشِمِي رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ حضرت جعفر بن ابی طالب ہاشمی رضی اللہ عنہ کے اوصاف وَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: تم أَشْبَهْتَ خُلُقِي وَخَلْقِي۔ سیرت و صورت میں میرے مشابہ ہو۔ ۳۷۰۸ : حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ ۳۷۰۸ : احمد بن ابی بکر نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ دِينَارٍ محمد بن ابراہیم بن دینار ابو عبد اللہ جہنی نے ہمیں أَبُو عَبْدِ اللهِ الْجُهَنِيُّ عَنِ ابْنِ بتایا۔ انہوں نے ابن ابی ذئب سے، انہوں نے أَبِي ذِنْبٍ عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ سَعيد مقبری سے، سعید نے حضرت ابوہریرہ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ لوگ سمجھتے ہیں کہ النَّاسَ كَانُوا يَقُوْلُوْنَ أَكْثَرَ ابو ہریرہ بہت ہی حدیثیں بیان کرتا ہے حالانکہ أَبُو هُرَيْرَةَ وَإِنِّي كُنْتُ أَلْزَمُ رَسُوْلَ اللهِ میں اپنا پیٹ بھرنے کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِشِبَع بَطْنِي سے چمٹا رہتا تھا۔ یہ اس وقت کا ذکر ہے جبکہ میں