صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 204
صحیح البخاری جلد م -۶۲ کتاب فضائل أصحاب النبي فَأَرْغَمَ اللَّهُ بِأَنْفِكَ ثُمَّ سَأَلَهُ عَنْ عَلِيّ نے ان کی خوبیاں بیان کیں۔پھر کہا: شاید تجھے یہ فَذَكَرَ مَحَاسِنَ عَمَلِهِ قَالَ هُوَ ذَالَّا بُری معلوم ہوتی ہوں۔اس نے کہا: ہاں۔تو حضرت بَيْتُهُ أَوْسَطُ بُيُوتِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عبد اللہ نے کہا: اللہ تیری ناک خاک آلودہ کرے۔عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ قَالَ لَعَلَّ ذَاكَ پھر اس نے ان سے حضرت علی کے متعلق پوچھا تو انہوں نے ان کی خوبیاں بیان کیں۔کہا: حضرت علی وہ انسان ہیں جن کا گھر نبی صلی الیکم کے گھروں کے عین وسط میں ہے۔پھر کہنے لگے: شاید یہ بات بھی تجھے بُری لگتی ہو؟ اس نے کہا: ہاں۔انہوں نے يَسُوءُكَ قَالَ أَجَلْ قَالَ فَأَرْغَمَ اللهُ بِأَنْفِكَ انْطَلِقْ فَاجْهَدْ عَلَيَّ جَهْدَكَ۔کہا: اللہ تیری ناک خاک آلودہ کرے۔چلے جاؤ۔میرے برخلاف بھی جتنا تمہارا زور ہے ، لگا لو۔اطرافه : ۴۵۱۵، ۴۶۵۰، ۴۶۵۱، ۷۰۹۵- ٣٧٠٥: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ۳۷۰۵ محمد بن بشار نے ہم سے بیان کیا کہ غندر حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ نے ہمیں بتایا۔شعبہ نے حکم سے روایت کرتے الْحَكَمِ سَمِعْتُ ابْنَ أَبِي لَيْلَى قَالَ ہوئے ہم سے بیان کیا کہ میں نے ابن ابی لیلیٰ سے حَدَّثَنَا عَلِيٌّ أَنَّ فَاطِمَةَ عَلَيْهَا السَّلَامُ سنا۔وہ کہتے تھے کہ حضرت علی نے ہم سے بیان شَكَتْ مَا تَلْقَى مِنْ أَثَرِ الرَّحَا فَأُتِيَ کیا کہ حضرت فاطمہ علیہا السلام نے ان نشانوں کی تکلیف کا شکوہ کیا جو چکی پینے سے ان کے ہاتھوں عَائِشَةَ فَأَخْبَرَتْهَا فَلَمَّا جَاءَ النَّبِيُّ فَانْطَلَقَتْ فَلَمْ تَجِدْهُ فَوَجَدَتْ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِسَبْرٍ میں پڑ گئے تھے۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کچھ قیدی آئے تو وہ آپ کے پاس چلی گئیں۔مگر آپ کو نہ پایا اور حضرت عائشہ سے ملیں تو ان سے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخْبَرَتْهُ عَائِشَةُ بیان کیا۔جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم آئے تو فَاطِمَةَ فَجَاءَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ حضرت عائشہ نے آپ کو بتایا کہ فاطمہ آئی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَيْنَا وَقَدْ أَخَذْنَا تھیں۔( یہ سن کر) نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے مَضَاجِعَنَا فَذَهَبْتُ لِأَقُوْمَ فَقَالَ عَلَى پاس آئے اور ہم اپنے بستروں پر لیٹ چکے تھے۔مَكَانِكُمَا فَقَعَدَ بَيْنَنَا حَتَّى وَجَدْتُ میں اٹھنے لگا تو آپ نے فرمایا: تم دونوں اپنی جگہ بِمَجِيء