صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 181
صحیح البخاری جلدی ۱۸۱ ۶۲- کتاب فضائل أصحاب النبي صل عليهم يَكُنْ فِي أُمَّتِي مِنْهُمْ أَحَدٌ فَعُمَرُ وہ نبی ہوتے ۔ اگر میری امت میں بھی ان میں قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا مِنْ سے کوئی ایسا ہے تو وہ عمر ہیں۔ حضرت ابن عباس نَّبِي وَلَا مُحَدَّث۔ طرفه: ۳۴۶۹ رضی اللہ عنہمانے (سورۃ الحج آیت ۵۳ کو) یوں پڑھا ہے: اور ہم نے آپ سے پہلے کوئی رسول، نہ کوئی نبی اور نہ کوئی محدث بھیجا ہے۔ ٣٦٩٠ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ ۳۶۹۰ : عبد اللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا يُوْسُفَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ حَدَّثَنَا عُقَيْلٌ کہ لیث نے ہمیں بتایا کہ عقیل نے ہم سے بیان کیا۔ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ انہوں نے ابن شہاب سے ، ابن شہاب نے سعید وَأَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَا بن مسیب اور ابو سلمہ بن عبد الرحمن سے روایت سَمِعْنَا أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ کی۔ ان دونوں نے کہا: ہم نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے سنا۔ کہتے تھے : رسول اللہ صلی اللہ يَقُوْلُ قَالَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ علیہ وسلم نے فرمایا: ایک چرواہا اپنی بکریوں میں وَسَلَّمَ بَيْنَمَا رَاعٍ فِي غَنَمِهِ عَدَا تھا۔ اتنے میں بھیڑیئے نے حملہ کیا اور ان میں سے الذِّئْبُ فَأَخَذَ مِنْهَا شَاةً فَطَلَبَهَا حَتَّى ایک بکری۔ ی لے گیا۔ وہ اس کے پیچھے لگا اور اس اسْتَنْقَذَهَا فَالْتَفَتَ إِلَيْهِ الذِّنْبُ فَقَالَ بکری کو چھڑا لیا۔ وہ بھیڑیا اس کی طرف مڑا اور لَهُ مَنْ لَّهَا يَوْمَ السَّبُعِ لَيْسَ لَهَا رَاعٍ اس سے کہنے لگا: درندوں کے زمانے میں اس کا غَيْرِي فَقَالَ النَّاسُ سُبْحَانَ اللهِ کون تھا جبکہ ہمارے سوا اس کا کوئی چرواہا نہ تھا۔ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لوگوں نے کہا: سبحان اللہ ! نبی صلی اللہ علیہ وسلم فَإِنِّي أُؤْمِنُ بِهِ وَأَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ وَمَا نے فرمایا: میں اس بات پر ایمان رکھتا ہوں اور ابو بکر اور عمر بھی۔ اور اس وقت حضرت ابو بکر ثُمَّ أَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ ۔ اطرافه: ۲۳۲۴، ۳۴۷۱، ۳۶۶۳ اور حضرت عمر وہاں نہ تھے۔ ٣٦٩١ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ ٣٦٩١: يحيی بن بکیر نے ہم سے بیان کیا کہ لیث حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلٍ عَنِ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عقیل سے ، عقیل نے ابْنِ شِهَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو أُمَامَةَ ابن شہاب سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: ابو امامہ