صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 180
صحیح البخاری جلدی ۱۸۰ ۶۲- کتاب فضائل أصحاب النبي صل عليهم پر بِشَيْءٍ فَرَحَنَا بِقَوْلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ پھر تم انہی کے ساتھ ہو گے جن سے تم نے محبت عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْتَ مَعَ مَنْ أَحْبَبْتَ قَالَ رکھی ۔ حضرت انس نے کہا : ہم کسی بات پر اتنا أَنَسٌ فَأَنَا أُحِبُّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ خوش نہیں ہوئے جتنا نبی صلی عوام کی ! جتنابی میرم اس بات پر صلی علوم کی کہ وَسَلَّمَ وَأَبَا بَكْرٍ وَعُمَرَ وَأَرْجُو أَنْ تو انہی کے ساتھ ہو گا گا جن سے تو نے محبت رکھی۔ أَكُوْنَ مَعَهُمْ بِخُتِي إِيَّاهُمْ وَإِنْ لَّمْ حضرت انس نے کہا: میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور أَعْمَلْ بِمِثْلِ أَعْمَالِهِمْ۔ حضرت ابوبکر اور حضرت عمرؓ سے محبت رکھتا ہوں اطرافه ۷۱۵۳،۶۱۷۱،۶۱۶۷۔ اور امید کرتا ہوں کہ بوجہ اس محبت کے کہ جو اُن کے ساتھ رکھتا ہوں ان کے ساتھ ہوں گا، گو میں نے ان کے سے عمل نہیں کئے۔ الله ٣٦٨٩: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ قَزَعَةَ ٣٦٨٩ : يحي بن قزعہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ أَبِيْهِ ابراہیم بن سعد نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اپنے عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ باپ سے، ان کے باپ نے ابو سلمہ سے ، ابوسلمہ نے حضرت ابوہریرہ ﷺ سے روایت کی کہ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَقَدْ كَانَ فِيمَا انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی علیم نے فرمایا: تم سے قَبْلَكُمْ مِنَ الْأُمَمِ نَاسٌ مُحَدَّثُونَ فَإِنْ پہلے جو امتیں تھیں ان میں ایسے لوگ تھے جو محدث ( جن کو کثرت سے الہام و کشوف ہوں) يَكُ فِي أُمَّتِي أَحَدٌ فَإِنَّهُ عُمَرُ۔ زَادَ ہوا کرتے تھے اور اگر میری امت میں کوئی ایسا زكَرِيَّاءُ بْنُ أَبِي زَائِدَةَ عَنْ سَعْدِ ہے تو وہ عمر ہیں۔ زکریا بن ابی زائدہ نے سعد سے، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ 1} عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ سعد نے { ابو سلمہ سے ، ابو سلمہ نے حضرت قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ابوہریرہ سے رواین ابوہریرہ سے روایت کرتے ہوئے اتنا بڑھا یا کہ وَسَلَّمَ لَقَدْ كَانَ فِيْمَنْ كَانَ قَبْلَكُمْ انہوں نے کہا: نبی صلی الہ وسلم نے فرمایا: تم سے پہلے جو مِنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ رِجَالٌ يُكَلِّمُونَ بنی اسرائیل ہوئے ہیں ان میں ایسے آدمی ہو چکے مِنْ غَيْرِ أَنْ يَكُوْنُوْا أَنْبِيَاءَ فَإِنْ ہیں جن سے اللہ کلام کیا کرتا تھا بغیر اس کے کہ یہ الفاظ عمدۃ القاری کے مطابق متن میں ہیں۔ (عمدۃ القاری جزء ۱۶ صفحہ ۱۹۸) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔ 1