صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 176
صحیح البخاری جلدی ۱۷۶ ۶۲- کتاب فضائل أصحاب النبي صل عليهم ٣٦٨٣: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ۳۶۸۳ : علی بن عبد اللہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ يعقوب بن ابراہیم نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے کہا: حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ صَالِحٍ عَن ابْنِ میرے باپ نے مجھ سے بیان کیا۔ انہوں نے صالح شِهَابٍ أَخْبَرَنِي عَبْدُ الْحَمِيدِ أَنَّ ہے ، صالح نے ابن شہاب سے روایت کی کہ مُحَمَّدَ بْنَ سَعْدٍ أَخْبَرَهُ أَنَّ أَبَاهُ قَالَ، عبد الحميد ( بن عبد الرحمن) نے مجھے بتایا کہ محمد بن ح حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللهِ سعد بن ابی وقاص) نے ان کو خبر دی کہ ان کے حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ صَالِحٍ باپ نے کہا۔ نیز ہم سے نیز ہم سے عبد العزیز بن عبد اللہ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ نے بیان کیا کہ ابراہیم بن سعد نے ہمیں بتایا۔ بْنِ زَيْدٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَعْدِ بْنِ أَبِي انہوں نے صالح سے ، صالح نے ابن شہاب سے، ابن شہاب نے عبد الرحمن بن زید سے ، عبد الرحمن وَقَاصِ عَنْ أَبِيْهِ قَالَ اسْتَأْذَنَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ عَلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى الله نے محمد بن سعد : وقاص سے ، انہوں نے اسعد بن ابی وقاص کی۔ وہ کہتے تھے : حضرت وہ۔ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَعِنْدَهُ نِسْوَةٌ مِنْ قُرَيْشٍ اپنے باپ سے روایت کی ۔ رسول صلی العلی يُكَلِّمْنَهُ وَيَسْتَكْثِرْنَهُ عَالِيَةً أَصْوَاتُهُنَّ عمر بن خطاب نے رسول اللہ صلی قیوم کے پاس اندر آنے کی اجازت مانگی اور اس وقت آپ کے پاس عَلَى صَوْتِهِ فَلَمَّا اسْتَأْذَنَ عُمَرُ بْنُ قریش کی کچھ عورتیں بیٹھی ہوئی آپ سے باتیں کر الْخَطَّابِ قُمْنَ فَبَادَرْنَ الْحِجَابَ فَأَذِنَ رہی تھیں اور آپ سے زیادہ ، زیادہ خرچ مانگ رہی تھیں۔ لَهُ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ان کی آوازیں آپ کی آواز سے اونچی تھیں۔ جب فَدَخَلَ عُمَرُ وَرَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ حضرت عمر بن خطاب نے اندر آنے کی اجازت مانگی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَضْحَكُ فَقَالَ أَضْحَكَ تو وہ اٹھ کر جلدی سے پردے میں چلی گئیں اور اللهُ سِنَّكَ يَا رَسُوْلَ اللهِ فَقَالَ النَّبِيُّ رسول اللہ صلی السلام نے ان کو آ علی علیم نے ان کو آنے کی اجازت دی۔ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَجِبْتُ مِنْ حضرت عمر آئے اور رسول اللہ صلی علیم نہیں رہے هَؤُلَاءِ اللَّاتِي كُنَّ عِنْدِي فَلَمَّا سَمِعْنَ تھے۔ حضرت عمرؓ نے کہا: یا رسول اللہ ! اللہ آپ کو صَوْتَكَ ابْتَدَرْنَ الْحِجَابَ قَالَ عُمَرُ ہمیشہ ہنستا ر کھے۔ نبی صلی الم نے فرمایا: ان عورتوں حمد الله