صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 175
صحیح البخاری جلدی ۱۷۵ ۶۲- کتاب فضائل أصحاب النبي صل عليهم ٣٦٨٢ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۳۶۸۲ : محمد بن عبد اللہ بن نمیر نے ہم سے بیان بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ حَدَّثَنَا کیا کہ محمد بن بشر نے ہمیں بتایا۔ (کہا : ) عبید اللہ عُبَيْدُ اللهِ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے کہا: ابو بکر بن سالم نے سَالِمٍ عَنْ سَالِمٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ مجھ سے بیان کیا۔ انہوں نے سالم سے ، سالم نے رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أُرِيْتُ فِي الْمَنَامِ أَنِّي که نبی صلی الم نے فرمایا: خواب میں مجھے دکھایا گیا أُنْزِعُ بِدَلْوِ بَكْرَةٍ عَلَى قَلِيْبٍ فَجَاءَ کہ میں ایک کنوئیں پر کھڑا ڈول سے جو چرخی پر أَبُو بَكْرٍ فَنَزَعَ ذَنُوْبًا أَوْ ذَنُوبَيْنِ رکھا ہوا تھا پانی کھینچ کر نکال رہا ہوں۔ اتنے میں ابو بکر آئے اور انہوں نے ایک یا دو ڈول کھینچ کر نَزْعًا ضَعِيفًا وَاللَّهُ يَغْفِرُ لَهُ ثُمَّ جَاءَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ فَاسْتَحَالَتْ غَرْبًا اس طور سے نکالے کہ ان کے کھینچنے میں کمزوری تھی اور اللہ ان کی کمزوری پر پردہ پوشی کرے گا فَلَمْ أَرَ عَبْقَرِيًّا يَفْرِي فَرِيَّهُ حَتَّى رَوِيَ اور ان سے درگذر فرمائے گا۔ پھر عمر بن خطاب النَّاسُ وَضَرَبُوْا بِعَطَنٍ۔ قَالَ ابْنُ آئے اور وہ ڈول بڑا چر سا ہو گیا تو میں نے کوئی جُبَيْرِ الْعَبْقَرِيُّ عِبَاقُ الزَّرَابِيِّ۔ وَقَالَ شہ زور نہیں دیکھا جو ایسا حیرت انگیز کام کرتا ہو يَحْيَى الزَّرَابِيُّ الطَّنَافِسُ لَهَا خَمْلٌ رَقِيقٌ، مَبْثُوثَةٌ (الغاشية: ١٧) كَثِيرَةٌ۔ جیسا عمر نے کیا۔ اتنا پانی نکالا کہ لوگ سیر ہو گئے اور اپنے اپنے ٹھکانوں پر جا بیٹھے۔ ابن جبیر نے { (١) وَهُوَ سَيِّدُ الْقَوْمِ أَعْنِي کہا: عَبْقَرِي ( آذربائیجان کے بنے ہوئے) اعلیٰ الْعَبْقَرِي} اطرافه: ۳۶۳۳، ۳۶۷۶، ۷۰۱۹، ۷۰۲۰۔ غالیچوں کو کہتے ہیں۔ اور یچی نے کہا : ذَرَابِی وہ نیچے بچھانے کے فرش ہیں جن میں باریک محمل کے دھاگے ہوتے ہیں ۔ اور ذَرَابِيُّ مَبْثُوثَةٌ کے معنی ہیں بہت سے بچھے ہوئے قالین۔ { اور عبقری سردار کو بھی کہتے ہیں۔} (1) الفاظ وَهُوَ سَيْدُ ۔۔۔ بخاری مطبوعہ آرام باغ کراچی میں ہیں۔ (بخاری جلد اول صفحہ ۵۲۰) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔