صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 169
صحیح البخاری جلدی ۱۶۹ ۶۲- کتاب فضائل أصحاب النبي صال وَأَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ وَفَعَلْتُ وَأَبُو بَكْرٍ دفعہ سنا تھا۔ میں اور ابو بکر اور عمر فلاں جگہ تھے وَعُمَرُ وَانْطَلَقْتُ وَأَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ اور میں نے اور ابو بکر اور عمرؓ نے یہ کیا۔ میں اور فَإِنْ كُنْتُ لَأَرْجُو أَنْ يَجْعَلَكَ اللهُ ابوبکر اور عمر چلے گئے۔ اس لئے میں یہی امید مَعَهُمَا فَالْتَفَتُ فَإِذَا هُوَ عَلِيُّ بْنُ رکھتا تھا کہ اللہ تم کو بھی ان دونوں کے ساتھ أَبِي طَالِبٍ۔ طرفه: ۳۶۸۵ ہی رکھے گا۔ میں نے جو مڑ کر دیکھا تو حضرت علی بن ابی طالب تھے۔ ٣٦٧٨ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ ۳۶۷۸: محمد بن یزید کوفی نے ہم سے بیان کیا کہ الْكُوفِيُّ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ ولید نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اوزاعی سے ، اوزاعی عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ مُحَمَّدِ نے یحی بن ابی کثیر سے بچی نے محمد بن ابراہیم بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ قَالَ سے ، انہوں نے عروہ بن زبیر سے روایت کی کہ سَأَلْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرٍو عَنْ أَشَدِ وہ کہتے تھے: میں نے حضرت عبد اللہ بن عمر سے سخت سے سخت اس سلوک کی نسبت پوچھا جو مشرکوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا مَا صَنَعَ الْمُشْرِكُوْنَ بِرَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ رَأَيْتُ تھا۔ انہوں نے کہا: میں نے عقبہ بن ابی معیط کو عُقْبَةَ بْنَ أَبِي مُعَيْطٍ جَاءَ إِلَى النَّبِيِّ دیکھا کہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يُصَلِّي آپ اس وقت نماز پڑھ رہے تھے تو اس نے آپ فَوَضَعَ رِدَاءً فِي عُنُقِهِ فَخَنَقَهُ بِهِ کی گردن میں (اپنی) چادر ڈالی اور نہایت زور سے خَلْقًا شَدِيدًا فَجَاءَ أَبُو بَكْرٍ حَتَّى آپ کا گلا گھونٹا۔ اتنے میں حضرت ابوبکر آن پہنچے دَفَعَهُ عَنْهُ فَقَالَ أَتَقْتُلُونَ رَجُلًا أَنْ اور انہوں نے عقبہ کو دھکا دے کر آپؐ سے ہٹایا يَقُولَ رَبِّيَ اللهُ وَ قَدْ جَاءَكُم بِالْبَيِّنَتِ اور کہنے لگے : کیا تم ایک شخص کو اس بات پر مار مِنْ رَبِّكُمُ (المؤمن: ٢٩) اطرافه ۳۸۵۶، ۴۸۱۵ ڈالنا چاہتے ہو کہ وہ یہ کہتا ہے : میرا رب اللہ ہے اور وہ تمہارے رب کی طرف سے تمہارے پاس کھلے کھلے دلائل بھی لایا ہے۔