صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 164 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 164

صحیح البخاری جلدی ۱۶۴ ۶۲- کتاب فضائل أصحاب النبي صل عليهم حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنِ الْأَعْمَشِ قَالَ کہ شعبہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اعمش سے سَمِعْتُ ذَكْوَانَ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي روایت کی کہ انہوں نے کہا: میں نے ذکوان سے سنا۔ وہ حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا علیہ وسلم نے فرمایا: میرے صحابہ کو برا نہ کہو۔ تَسُبُّوْا أَصْحَابِي فَلَوْ أَنَّ أَحَدَكُمْ کیونکہ اگر تم سے کوئی اُحد کے برابر بھی سونا خرچ أَنْفَقَ مِثْلَ أُحُدٍ ذَهَبًا مَّا بَلَغَ مُدَّ کرے تو وہ ان میں سے کسی ایک کے مد ( پیمانے) روایت کرتے تھے۔ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ أَحَدِهِمْ وَلَا نَصِيفَهُ تَابَعَهُ جَرِيرٌ کے برابر بھی نہ پہنچے گا اور نہ نصف مڈ کے برابر۔ وَعَبْدُ اللهِ بْنُ دَاوُدَ وَأَبُو مُعَاوِيَةَ (جو انہوں نے اللہ کی راہ میں پیش کیا۔) شعبہ کی وَمُحَاضِرٌ عَنِ الْأَعْمَشِ۔ طرح جریر اور عبد اللہ بن داؤد اور ابو معاویہ اور محاضر نے بھی اعمش سے یہی روایت کی۔ المدرسة ٣٦٧٤ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ ۳۶۷۴ : محمد بن مسکین ابوالحسن نے ہم سے بیان مِسْكِينٍ أَبُو الْحَسَنِ حَدَّثَنَا يَحْيَى کیا کہ یحییٰ بن حسان نے ہمیں بتایا۔ سلیمان نے ہم بْنُ حَسَّانَ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ عَنْ سے بیان کیا۔ انہوں نے شریک بن ابی نمر سے، شَرِيْكِ بْنِ أَبِي نَمِرٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ شریک نے سعید بن مسیب سے روایت کی۔ انہوں الْمُسَيَّبِ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو مُوسَی نے کہا: حضرت ابو موسیٰ اشعری نے مجھے بتایا کہ الْأَشْعَرِيُّ أَنَّهُ تَوَضَّأَ فِي بَيْتِهِ ثُمَّ انہوں نے اپنے گھر میں وضو کیا پھر باہر نکلے اور کہا: خَرَجَ فَقُلْتُ لَأَلْزَمَنَّ رَسُوْلَ اللهِ میں رسول اللہ صلی علیم سے ) رسول اللہ صلی العلیم سے الگ نہیں ہوں گا اور آج صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَا كُونَنَّ مَعَهُ سارا دن آپ کے ساتھ ہی رہوں گا۔ سلیمان کہتے يَوْمِي هَذَا قَالَ فَجَاءَ الْمَسْجِدَ تھے: چنانچہ وہ مسجد میں آئے اور انہوں نے نبی صلی الی یوم فَسَأَلَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کی بابت پوچھا۔ لوگوں نے کہا: باہر نکلے ہیں اور اس وَسَلَّمَ فَقَالُوْا خَرَجَ وَوَجَّهَ هَا هُنَا طرف گئے ہیں۔ میں آپ سے متعلق پوچھتا بچھاتا آپ فَخَرَجْتُ عَلَى إِثْرِهِ أَسْأَلُ عَنْهُ حَتَّى کے پیچھے چلا گیا۔ آپ اریس باغ میں گئے تھے، میں دَخَلَ بِئْرَ أَرِيْس فَجَلَسْتُ عِنْدَ دروازے کے پاس بیٹھ گیا اور اس کا دروازہ کھجور کی