صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 161
صحیح البخاری جلدی ודו ۶۲- کتاب فضائل أصحاب النبي صلي فَأَخَذَ عُمَرُ بِيَدِهِ فَبَايَعَهُ وَبَايَعَهُ النَّاسُ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ہم میں سے زیادہ فَقَالَ قَائِلٌ قَتَلْتُمْ سَعْدَ بْنَ عُبَادَةَ پیارے ہیں۔ یہ کہہ کر حضرت عمرؓ نے حضرت ابو بکر کا ہاتھ پکڑا اور اُن سے بیعت کی اور لوگوں فَقَالَ عُمَرُ قَتَلَهُ اللهُ۔ نے بھی ان سے بیعت کی۔ ایک کہنے والے نے کہا: سعد بن عبادہ کو تم نے مار ڈالا ہے۔ اس پر رة حضرت عمر نے کہا: اللہ نے اسے مارا ہے۔ اطرافه: ۱۲۴۲، ۳۶۷۰، ۴۴۵۳، ۴۴۵۴، ۵۷۱۱،۴۴۵۷ ٣٦٦٩: وَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَالِمٍ ۳۶۶۹ : اور عبد اللہ بن سالم نے زبیدی سے نقل عَنِ الزُّبَيْدِي قَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ کیا کہ عبد الرحمن بن قاسم نے کہا: قاسم ( بن محمد ) الْقَاسِمِ أَخْبَرَنِي الْقَاسِمُ أَنَّ عَائِشَةَ نے مجھے بتایا کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ شَخَصَ بَصَرُ تھیں کہ وفات کے وقت نبی صلی اللہ علیہ وسلم النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ قَالَ کی ٹکٹکی بندھ گئی اور آپ نے تین بار نے تین بار فرمایا: رفیق فِي الرَّفِيقِ الْأَعْلَى ثَلَاثًا) وَقَصَّ اعلیٰ کے ساتھ ۔ اور پھر ان ۔ اور پھر انہوں نے یہی واقعہ بیان کیا۔ حضرت عائشہ کہتی تھیں : حضرت ابو بکر اور الْحَدِيثَ قَالَتْ فَمَا كَانَ مِنْ شکرم حضرت عمر کے خطبوں میں سے کوئی بھی ایسا خُطْبَتِهِمَا مِنْ خُطْبَةٍ إِلَّا نَفَعَ اللَّهُ بِهَا لَقَدْ خَوَّفَ عُمَرُ النَّاسَ وَإِنَّ فِيْهِمْ لَئِفَاقًا فَرَدَّهُمُ اللَّهُ بِذَلِكَ۔ خطبہ نہ تھا کہ جس کے ذریعہ سے اللہ نے فائدہ نہ پہنچایا ہو ۔ حضرت عمرؓ نے بھی لوگوں کو ڈرایا جبکہ ان میں نفاق تھا۔ پھر اللہ نے ان کو ان خطبوں اطرافه: ۱۲۴۱، ۴۴۵۲،۳۶۶۷، ۴۴۵۵، ۵۷۱۰ کے ذریعہ سے پھر ویسے کا ویسا بنا دیا۔ ٣٦٧٠: ثُمَّ لَقَدْ بَصَّرَ أَبُو بَكْرٍ ۳۶۷۰: پھر حضرت ابو رت ابو بکر نے بھی لوگوں کو النَّاسَ الْهُدَى وَعَرَّفَهُمُ الْحَقَّ الَّذِي سیدھا راستہ دکھلایا اور ان کو وہ سچائی شناخت کرا عَلَيْهِمْ وَخَرَجُوا بِهِ يَتْلُوْنَ وَ مَا دی جس پر کہ وہ پہلے تھے اور وہ یہی آیت پڑھتے مُحَمَّدٌ إِلَّا رَسُولٌ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ باہر نکلے تھے : اور محمد نہیں ہے مگر ایک رسول۔ الرُّسُلُ إِلَى الشَّكِرِينَ (آل عمران : ١٤٥) یقینا اس سے پہلے رسول فوت ہو چکے ہیں ۔ اطرافه: ۱۲۴۲، ۴۴۵۳،۳۶۶۸، ۴۴۵۴، ۵۷۱۱،۴۴۵۷