صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 160
صحیح البخاری جلدی ۱۶۰ ۶۲- کتاب فضائل أصحاب النبي صل عليهم کہنے لگے : ایک امیر ہم میں سے ہو اور ایک امیر حضرت ابو بکر اور حضرت عمر بن ہے۔ الشكرينَ ) (آل عمران : ١٤٥) قَالَ کر لوگ اتنے روئے کہ ہچکیاں بندھ گئیں۔ فَنَشَجَ النَّاسُ يَبْكُونَ قَالَ وَاجْتَمَعَتِ سلیمان کہتے تھے: اور انصار بنی ساعدہ کے گھر حضرت سعد بن عبادہ کے پاس اکٹھے ہوئے اور الْأَنْصَارُ إِلَى سَعْدِ بْنِ عُبَادَةَ فِي سَقِيفَةِ بَنِي سَاعِدَةَ فَقَالُوْا مِنَّا أَمِيرٌ تم میں وَمِنْكُمْ أَمِيرٌ فَذَهَبَ إِلَيْهِمْ أَبُو بَكْرٍ خطاب اور حضرت ابو عبیدہ بن جراح ان کے وَعُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ وَأَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ پاس گئے۔ حضرت عمرؓ بولنے لگے۔ حضرت ابو بکر الْجَرَّاحِ فَذَهَبَ عُمَرُ يَتَكَلَّمُ نے انہیں خاموش کیا۔ حضرت عمرؓ کہتے تھے: اللہ فَأَسْكَتَهُ أَبُو بَكْرٍ وَكَانَ عُمَرُ يَقُوْلُ کی قسیم امیں نے جو بولنا چاہا تو اس لئے کہ میں نے ایسی تقریر تیار کی تھی جو مجھے بہت پسند آتی تھی۔ وَاللَّهِ مَا أَرَدْتُ بِذَلِكَ إِلَّا أَنِّي قَدْ مجھے ڈر تھا کہ حضرت ابو بکر اس تک نہ پہنچ سکیں هَيَّأْتُ كَلَامًا قَدْ أَعْجَبَنِي خَشِيْتُ گے یعنی ویسا نہ بول سکیں۔ پھر اس کے بعد حضرت أَنْ لَّا يَبْلُغَهُ أَبُو بَكْرٍ ثُمَّ تَكَلَّمَ ابو بکرؓ نے تقریر کی اور ایسی تقریر کی جو بلاغت أَبُو بَكْرٍ فَتَكَلَّمَ أَبْلَغَ النَّاسِ فَقَالَ فِي میں تمام لوگوں کی تقریروں سے بڑھ کر تھی۔ كَلَامِهِ نَحْنُ الْأُمَرَاءُ وَأَنْتُمُ الْوُزَرَاءُ انہوں نے اپنی تقریر کے اثناء میں کہا: ہم امیر ہیں اور تم وزیر ہو۔ حباب بن منذر نے یہ سن کر فَقَالَ حُبَابُ بْنُ الْمُنْذِرِ لَا وَاللهِ کہا: ہرگز نہیں۔ اللہ کی قسم! ہرگز نہیں۔ بخدا! ہم لَا نَفْعَلُ مِنَّا أَمِيْرٌ وَمِنْكُمْ أَمِيْرٌ فَقَالَ ایسا نہیں کریں گے۔ ایک امیر ہم میں سے ہو گا اور أَبُو بَكْرٍ لَا وَلَكِنَّا الْأُمَرَاءُ وَأَنْتُمُ ایک امیر آپ میں سے۔ حضرت ابو بکر نے کہا: الْوُزَرَاءُ هُمْ أَوْسَطُ الْعَرَبِ دَارًا نہیں بلکہ امیر ہم ہیں اور تم وزیر ہو کیونکہ یہ قریش لوگ ( بلحاظ نسب) تمام عربوں سے اعلیٰ ہیں اور وَأَعْرَبُهُمْ أَحْسَابًا فَبَايِعُوْا عُمَرَ أَوْ بلحاظ حسب وہ قدیمی عرب ہیں۔ اس لئے عمر یا أَبَا عُبَيْدَةَ فَقَالَ عُمَرُ بَلْ نُبَايِعُكَ ابو عبیدہ کی بیعت کرو۔ حضرت عمرؓ نے کہا: نہیں، أَنْتَ فَأَنْتَ سَيِّدُنَا وَخَيْرُنَا وَأَحَبُّنَا بلکہ ہم تو آپ کی بیعت کریں گے کیونکہ آپ إِلَى رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ہمارے سردار ہیں اور ہم میں سے بہتر ہیں اور