صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 159
صحیح البخاری جلدی ۱۵۹ ۶۲- کتاب فضائل أصحاب النبي صل عليهم إِلَّا ذَاكَ وَلَيَبْعَثَنَّهُ اللهُ فَلَيَقْطَعَنَّ انہوں نے کہا: اللہ آپ کو ضرور ضرور اُٹھائے گا أَيْدِيَ رِجَالٍ وَأَرْجُلَهُمْ فَجَاءَ أَبُو بَكْرٍ تا بعض آدمیوں کے ہاتھ پاؤں کاٹ دے۔ اتنے فَكَشَفَ عَنْ رَّسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ میں حضرت ابو بکر آگئے اور انہوں نے رسول اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَبَّلَهُ قَالَ بِأَبِي أَنْتَ صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرے سے کپڑا ہٹایا اور وَأُمِّي طِبْتَ حَيًّا وَمَيْتًا وَالَّذِي نَفْسِي آپ کو بوسہ کو بوسہ دیا۔ کہنے لگے: میرے ماں باپ بيَدِهِ لَا يُذِيقُكَ اللهُ الْمَوْتَيْنِ أَبدا آپ پر قربان۔ آپ زندگی میں بھی اور موت کے وقت بھی پاک وصاف ہیں۔ اس ذات کی قسم ہے ثُمَّ خَرَجَ فَقَالَ أَيُّهَا الْحَالِفُ عَلَى جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، اللہ آپ کو رِسْلِكَ فَلَمَّا تَكَلَّمَ أَبُو بَكْرٍ جَلَسَ کبھی دو موتیں نہیں چکھائے گا۔ یہ کہہ کر حضرت عُمَرُ۔ ابو بکر باہر چلے گئے اور کہنے لگے: ارے قسم کھانے والے ٹھہر جا۔ جب حضرت ابو بکر بولنے لگے ، حضرت عمر بیٹھ گئے ۔ اطرافه: ۱۲۴۱، ۳۶۶۹، ۴۴۵۲، ۴۴۵۵، ۵۷۱۰ ٣٦٦٨ : فَحَمِدَ اللهَ أَبُو بَكْرٍ :۳۶۶۸ : حضرت ابو بکر نے حمد و ثناء بیان کی اور اتھا ، سن لے کہ محمد وَأَثْنَى عَلَيْهِ وَقَالَ أَلَا مَنْ كَانَ يَعْبُدُ کہا: دیکھو جو محمد صلی علی ایم کو پوجتا تھا، مُحَمَّدًا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَإِنَّ تو یقینا فوت ہوگئے ہیں۔ اور جو انا و اللہ کو پوجتا تھا تو اسے یاد رہے کہ اللہ زندہ ہے، کبھی نہیں مرے گا۔ مُحَمَّدًا قَدْ مَاتَ وَمَنْ كَانَ يَعْبُدُ اور حضرت ابو بکر نے یہ آیت پڑھی: تم بھی مرنے اللَّهَ فَإِنَّ اللَّهَ حَيَّ لَا يَمُوْتُ وَقَالَ والے ہو اور وہ بھی مرنے والے ہیں۔ پھر انہوں إِنَّكَ مَيِّتٌ وَ إِنَّهُم مَّمَيِّتُونَ نے یہ آیت بھی پڑھی: محمد صرف ایک رسول (الزمر: ۳۱) وَقَالَ وَمَا مُحَمَّدٌ إِلَّا ہیں۔ آپ سے پہلے سب رسول فوت ہو چکے رَسُولٌ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ الرُّسُلُ ہیں۔ تو پھر کیا اگر آپ فوت ہو جائیں یا قتل کئے آفَائِن مَّاتَ أَوْ قُتِلَ انْقَلَبْتُمْ عَلَى جائیں تو تم اپنی ایڑیوں کے بل پھر جاؤ گے ؟ اور جو کوئی اپنی ایڑیوں کے بل پھر جائے تو وہ اللہ کو ہرگز أَعْقَابِكُمْ وَ مَنْ يَنْقَلِبْ عَلَى عَقِبَيْهِ نقصان نہ پہنچا سکے گا۔ اور عنقریب اللہ شکر کرنے فَلَنْ يَضُرَ اللهَ شَيْئًا وَ سَيَجْزِي الله والوں کو بدلہ دے گا۔ سلیمان کہتے تھے: یہ سن