صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 158
صحيح البخاری جلدی ۱۵۸ ۶۲- کتاب فضائل أصحاب النبي صلي دُعِيَ مِنْ بَابِ الصَّلَاةِ وَمَنْ كَانَ مِنْ دروازے سے بلایا جائے گا۔ اور جو جہاد کرنے أَهْلِ الْجِهَادِ دُعِيَ مِنْ بَابِ الْجِهَادِ والوں میں سے ہو گا وہ جہاد کے دروازے سے وَمَنْ كَانَ مِنْ أَهْلِ الصَّدَقَةِ دُعِيَ بلایا جائے گا۔ اور جو صدقہ دینے والوں میں سے مِنْ بَابِ الصَّدَقَةِ وَمَنْ كَانَ مِنْ أَهْلِ ہو گا تو اسے صدقہ کے دروازے سے بلایا جائے گا الصِّيَامِ دُعِيَ مِنْ بَابِ الصِّيَامِ وَبَابِ اور جو روزہ داروں میں سے ہو گا وہ روزے کے دروازے سے جس کا نام ریان ہو گا، بلایا جائے الرَّيَّانِ فَقَالَ أَبُو بَكْرٍ مَا عَلَى هَذَا گا۔ حضرت ابو بکر نے یہ سن کر کہا: وہ شخص جو ان الَّذِي يُدْعَى مِنْ تِلْكَ الْأَبْوَابِ مِنْ دروازوں سے بلایا جائے گا، اس کو پھر کوئی ضرورت ضَرُورَةِ وَقَالَ هَلْ يُدْعَى مِنْهَا كُلَّهَا نہیں ہوگی۔ اور کہا: یا رسول اللہ ! کیا کوئی ان سبھی أَحَدٌ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ نَعَمْ وَأَرْجُوْ دروازوں سے بلایا جائے گا ؟ آپ نے فرمایا: ہاں، أَنْ تَكُونَ مِنْهُمْ يَا أَبَا بَكْرٍ۔ میں امید رکھتا ہوں۔ ابوبکر ! آپ بھی انہی لوگوں اطرافه ۱۸۹۷، ۳۲۱۶،۲۸۴۱ میں سے ہوں گے۔ ٣٦٦٧: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ ۳۶۶۷ : اسماعیل بن عبد اللہ نے ہم سے بیان کیا عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ که سلیمان بن بلال نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ قَالَ أَخْبَرَنِي هشام بن عروہ سے۔ انہوں نے کہا: عروہ بن زبیر عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ نے مجھے بتایا۔ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اللهُ عَنْهَا زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ زوجہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فوت ہو گئے اور وَسَلَّمَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ حضرت ابوبکر اس وقت سنح میں تھے۔ اسماعیل نے وَسَلَّمَ مَاتَ وَأَبُو بَكْرٍ بِالسَّنْحِ قَالَ کہا: یعنی مضافات میں۔ یہ خبر سن کر حضرت عمر إِسْمَاعِيلُ يَعْنِي بِالْعَالِيَةِ فَقَامَ عُمَرُ کھڑے ہوئے، کہنے لگے: اللہ کی قسم ! رسول اللہ يَقُوْلُ وَاللَّهِ مَا مَاتَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى صلى اللہ علیہ وسلم فوت نہیں ہوئے۔ حضرت اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ وَقَالَ عُمَرُ عائشہ کہتی تھیں: حضرت عمرؓ کہا کرتے تھے: وَاللَّهِ مَا كَانَ يَقَعُ فِي نَفْسِي بخدا میرے دل میں یہی بات آئی تھی۔ اور