صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 157
صحيح البخاری جلدی ۱۵۷ ۶۲- کتاب فضائل أصحاب النبي صل عليهم عُقْبَةَ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللهِ عَنْ عقبہ نے ہمیں خبر دی ۔ انہوں نے سالم بن عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا عبد اللہ سے ، سالم نے حضرت عبد اللہ بن عمر قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى الله رضی اللہ عنہما سے روایت کی ۔ انہوں نے کہا: عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ جَرَّ ثَوْبَهُ خُيَلَاءَ لَمْ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جو غرور يَنْظُرِ اللَّهُ إِلَيْهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَقَالَ أَبُو سے اپنا کپڑا گھسیٹ کر چلا تو اللہ روز قیامت اس کی طرف نظر اٹھا کر نہیں دیکھے گا۔ حضرت ابو بکر بَكْرٍ إِنَّ أَحَدَ شِقَّيْ ثَوْبِي يَسْتَرْخِي إِلَّا أَنْ أَتَعَاهَدَ ذَلِكَ مِنْهُ فَقَالَ نے کہا: میرے کپڑے کی ایک طرف ڈھیلی رہتی رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ہے سوا اس کے کہ میں اس کا خاص خیال رکھوں۔ إِنَّكَ لَسْتَ تَصْنَعُ ذَلِكَ خُيَلَاءَ قَالَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : آپ تو غرور سے ایسا نہیں کرتے۔ موسیٰ ( بن عقبہ ) نے مُوسَى فَقُلْتُ لِسَالِمٍ أَذَكَرَ عَبْدُ اللَّهِ مَنْ جَرَّ إِزَارَهُ قَالَ لَمْ أَسْمَعْهُ ذَكَرَ إِلَّا ثَوْبَهُ۔ کہا: میں نے سالم سے پوچھا: کیا حضرت عبد الله ( بن عمر ) نے یہ ذکر کیا تھا کہ جو اپنا تہہ بند گھسیٹ کر چلا۔ تو انہوں نے کہا: میں نے ان سے یہی سنا کہ جو کوئی اپنا کپڑا (گھسیٹ کر چلا۔) اطرافه: ۵۷۸۳، ۵۷۸۴، ۵۷۹۱، ۶۰۶۲ ٣٦٦٦: حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ ۳۶۶۶: ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا۔ شعیب أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ نے ہمیں بتایا کہ زہری سے روایت ہے۔ انہوں أَخْبَرَنِي حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ نے کہا: حمید بن عبد الرحمن بن عوف نے مجھے بتایا عَوْفٍ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ سَمِعْتُ کہ حضرت ابو ہریرہ نے کہا: میں نے رسول اللہ صد صلی رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلى السلم سے سنا۔ آپؐ فرماتے تھے: جس نے اللہ يَقُوْلُ مَنْ أَنْفَقَ زَوْجَيْنِ مِنْ شَيْءٍ مِنَ کی راہ میں کسی چیز کا جوڑا دیا تو اسے جنت کے الْأَشْيَاءِ فِي سَبِيْلِ اللَّهِ دُعِيَ مِنْ دروازوں سے بلایا جائے گا۔ (فرشتے کہیں گے:) أَبْوَابِ يَعْنِي الْجَنَّةَ يَا عَبْدَ اللهِ هَذَا اے اللہ کے بندے ! ( ادھر آ۔) یہ دروازہ اچھا خَيْرٌ فَمَنْ كَانَ مِنْ أَهْل الصَّلَاةِ ہے۔ جو شخص نمازیوں میں سے ہو گا ، وہ نماز کے