صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 156 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 156

صحیح البخاری جلدی ۱۵۶ ۶۲- کتاب فضائل أصحاب النبي صل عليهم بِذَلِكَ وَأَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ پیدا کیا گیا ہے۔ لوگوں نے کہا: سبحان اللہ ! نبی رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا۔ اطرافه ۲۳۲۴، ۳۶۹۰،۳۴۷۱ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں ، ابو بکر اور عمر بن خطاب رضی اللہ عنہما تو یہ بات مانتے ہیں۔ ٣٦٦٤: حَدَّثَنَا عَبْدَانُ أَخْبَرَنَا ۳۶۶۴: عبدان نے ہم سے بیان کیا کہ عبد اللہ عَبْدُ اللَّهِ عَنْ يُونُسَ عَنِ الزُّهْرِيِّ بن مبارک ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے یونس قَالَ أَخْبَرَنِي ابْنُ الْمُسَيَّبِ سَمِعَ سے ، یونس نے زہری سے روایت کی ۔ ان کی۔ انہوں أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُوْلُ نے کہا: ابن مسیب نے مجھے بتایا کہ انہوں نے سے سنا۔ وہ کہتے تھے : میں سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حضرت ابوهريره روعه صد الله عنہ يَقُولُ بَيْنَا أَنَا نَائِمٌ رَأَيْتَنِي عَلَى نے بي عل اليوم صلی علیم سے سنا۔ آپؐ فرماتے تھے: ایک بار قَلِيبِ عَلَيْهَا دَلْوَ فَنَزَعْتُ مِنْهَا میں سویا ہوا تھا کہ میں نے اپنے تئیں ایک کنوئیں پر دیکھا جس پر ایک ڈول تھا۔ میں نے اس کنوئیں مَا شَاءَ اللَّهُ ثُمَّ أَخَذَهَا ابْنُ أَبِي سے جتنا اللہ نے چاہا کھینچ کر پانی نکالا۔ پھر ابن ابی قُحَافَةَ فَنَزَعَ بِهَا ذَنُوْبًا أَوْ ذَنُوْبَيْنِ حافہ نے وہ ڈول لیا اور اس سے پانی کا ایک ڈول یا وَفِي نَزْعِهِ ضَعْفٌ وَاللَّهُ يَغْفِرُ لَهُ دو ڈول کھینچ کر نکالے اور ان کے کھنچنے میں کچھ ضَعْفَهُ ثُمَّ اسْتَحَالَتْ غَرْبًا فَأَخَذَهَا کمزوری تھی اور اللہ ان کی اس کمزوری پر پردہ پوشی ابْنُ الْخَطَّابِ فَلَمْ أَرَ عَبْقَرِيًّا مِّنَ فرماتے ہوئے ان سے درگزر کرے گا۔ پھر وہ ریم النَّاسِ يَنْزِعُ نَزْعَ عُمَرَ حَتَّى ضَرَبَ ڈول ایک چرسا ہو گیا اور ابن خطاب نے اس کو لیا تو میں نے کبھی لوگوں میں ایسا شہ زور نہیں دیکھا النَّاسُ بِعَطَنٍ۔ اطرافه: ۷۴۷۵،۷۰۲۲،۷۰۲۱۔ جو اس طرح کھینچ کر پانی نکالتا ہو جس طرح عمر نکالتے تھے ۔ اتنا نکالا کہ لوگ خوب سیر ہو کر اپنے اپنے ٹھکانوں میں جا بیٹھے۔ ٣٦٦٥: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِل ۳۶۶۵ : محمد بن مقاتل نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا مُوسَى بْنُ عبد الله بن مبارک ) نے ہمیں بتایا اور موسیٰ بن