صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 153
صحيح البخاری جلدی ۱۵۳ ۶۲- کتاب فضائل أصحاب النبي صال ٣٦٦٠ : حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ أَبِي ٣٦٦٠ : احمد بن ابی الطیب نے ہم سے بیان کیا الطَّيِّبِ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُجَالِدٍ که اسماعیل بن مجالد نے ہمیں بتایا کہ بیان بن بشر حَدَّثَنَا بَيَانُ بْنُ بِشْرٍ عَنْ وَبَرَةَ بْنِ نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے وبرہ بن عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ هَمَّامٍ قَالَ سَمِعْتُ عبد الرحمن سے ، انہوں نے ہمام سے روایت روایت کی۔ عَمَّارًا يَقُوْلُ رَأَيْتُ رَسُوْلَ اللهِ انہوں نے کہا: میں نے حضرت عمار بن یاسر ) سے سنا۔ وہ کہتے تھے : میں نے رسول اللہ صلی اللہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَا مَعَهُ إِلَّا علیہ وسلم کو ایسے ابتدائی زمانہ میں دیکھا جبکہ آپ خَمْسَةٌ ) أَعْبُدٍ وَامْرَأَتَانِ وَأَبُو بَكْرٍ۔ کے ساتھ صرف پانچ غلام، دو عورتیں اور طرفه: ۳۸۵۷ حضرت ابو بکر تھے۔ ٣٦٦١: حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ ۳۶۶۱ ہشام بن عمار نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا صَدَقَةُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا زَيْدُ صدقہ بن خالد نے ہمیں بتایا کہ زید بن واقد نے بْنُ وَاقِدٍ عَنْ بُسْرِ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے بسر بن بن عبید اللہ سے ، انہوں نے عائد اللہ ابوادر میں سے ، ابو اور لیس عَنْ عَائِدِ اللَّهِ أَبِي إِدْرِيسَ عَنْ نے حضرت ابوالدرداء رضی اللہ عنہ سے روایت أَبِي الدَّرْدَاءِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ کی۔ انہوں نے کہا: میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے كُنْتُ جَالِسًا عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ پاس بیٹھا ہوا تھا۔ اتنے میں حضرت ابو بکڑ اپنے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذْ أَقْبَلَ أَبُو بَكْرٍ آخِذًا کپڑے ( تہہ بند ) کا ایک کنارہ اُٹھائے ہوئے بِطَرَفِ ثَوْبِهِ حَتَّى أَبْدَى عَنْ رُّكْبَتِهِ سامنے سے آگئے۔ اتنا اُٹھائے ہوئے تھے کہ ان کے گھٹنے ننگے تھے۔ نبی صلی علی رام نے فرمایا: تمہارے فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ساتھی تو کسی سے لڑ کر آئے ہیں۔ انہوں نے آکر أَمَّا صَاحِبُكُمْ فَقَدْ غَامَرَ فَسَلَّمَ وَقَالَ السلام علیکم کہا اور بولے : اے اللہ کے رسول ! يَا رَسُوْلَ اللهِ إِنِّي كَانَ بَيْنِي وَبَيْنَ میرے اور ابن خطاب کے درمیان کوئی بات ابْنِ الْخَطَّابِ شَيْءٌ فَأَسْرَعْتُ إِلَيْهِ ہوئی تھی تو میں نے انہیں جلد بازی میں کچھ کہہ ۱) زیادہ معروف اسماء یہ ہیں: حضرت بلال، حضرت زید بن حارثہ، حضرت عامر بن فہیرہ، حضرت ابو فکیمه، حضرت عبید بن زید۔ (عمدة القاری جزء ۱۶ صفحه ۱۷۹)