صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 154 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 154

صحیح البخاری جلدی اولد ۶۲- کتاب فضائل أصحاب النبي صل عليهم ثُمَّ نَدِمْتُ فَسَأَلْتُهُ أَنْ يَغْفِرَ لِي فَأَبَى دیا۔ پھر میں نادم ہوا اور میں نے ان سے کہا کہ عَلَيَّ فَأَقْبَلْتُ إِلَيْكَ فَقَالَ يَغْفِرُ اللهُ مجھے معاف کر دیں مگر انہوں نے میری بات نہیں الله سلام مانی اس لئے میں آپ کے پاس آیا ہوں۔ آپ نے لَكَ يَا أَبَا بَكْرٍ ثَلَاثًا ثُمَّ إِنَّ عُمَرَ نَدِمَ تین بار فرمایا: ابوبکر اللہ آپ کی پردہ پوشی فرمائے فَأَتَى مَنْزِلَ أَبِي بَكْرٍ فَسَأَلَ أَتَمَّ اور درگزر فرمائے ۔ اور درگزر فرمائے۔ پھر حضرت عمرؓ بھی نادم ہوئے أَبُو بَكْرٍ فَقَالُوا لَا فَأَتَى إِلَى النَّبِيِّ اور حضرت ابو بکر کے گھر پر آئے۔ پوچھا: ابو بکر صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَلَّمَ فَجَعَلَ یہاں ہیں ؟ انہوں نے کہا: نہیں۔ پھر وہ نبی صلی علی ایم وَجْهُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کے پاس آئے اور انہوں نے آکر السلام علیکم کہا يَتَمَجَّرُ حَتَّى أَشْفَقَ أَبُو بَكْرٍ فَجَنَا تونبی صلی اللہ علیہ وسلم کا چہرہ متغیر ہونے لگا اور حضرت ابو بکر ڈر گئے اور وہ دو زانو ہو کر بیٹھ عَلَى رُكْبَتَيْهِ فَقَالَ يَا رَسُوْلَ اللهِ وَاللهِ گئے ۔ دو دفعہ کہا: یار دو دفعہ کہا: یارسول اللہ ! اللہ کی قسم ! میں ہی أَنَا كُنْتُ أَظْلَمَ مَرَّتَيْنِ فَقَالَ النَّبِيُّ زياده قصور وار ہوں۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ اللَّهَ بَعَثَنِي فرمایا : اے لوگو ! اللہ نے مجھے تمہاری طرف إِلَيْكُمْ فَقُلْتُمْ كَذَبْتَ وَقَالَ أَبُو بَكْرٍ مبعوث کیا اور تم نے کہا: تو جھوٹا ہے۔ اور ابو بکر صَدَقَ وَوَاسَانِي بِنَفْسِهِ وَمَالِهِ فَهَلْ نے کہا: سچا ہے۔ اور انہوں نے اپنی جان و مال سے میرے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا تو کیا تم میرا أَنْتُمْ تَارِكُوا لِي صَاحِبِي مَرَّتَيْنِ فَمَا ساتھی میرے لئے چھوڑو گے بھی یا نہیں۔ آپؐ أُوْذِيَ بَعْدَهَا ۔ طرفه : ۴۶۴۰ نے دو دفعہ فرمایا۔ پھر اس کے بعد حضرت ابو بکر کو کبھی تکلیف نہیں دی گئی۔ ٣٦٦٢: حَدَّثَنَا مُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ ۳۶۶۲ : معلی بن اسد نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْمُخْتَارِ قَالَ عبد العزيز بن مختار نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے کہا: خَالِدٌ الْحَدَّاءُ حَدَّثَنَا (۱) عَنْ أَبِي خالد حذاء نے ابو عثمان سے روایت کی۔ انہوں عُثْمَانَ قَالَ حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ نے کہا: حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ نے الْعَاصِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ مجھ سے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو 1) لفظ حدثنا فتح الباری مطبوعہ انصاریہ میں نہیں ہے۔ ( فتح الباری جزءے حاشیہ صفحہ ۲۴) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔