صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 5 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 5

صحیح البخاری جلدی ♡ ۶۱ - كتاب المناقب النَّاسِ كَرَاهِيَةً لِهَذَا الشَّأْنِ حَتَّى طرح سمجھیں۔ لوگوں میں سے سب سے بہتر اس يَقَعَ فِيْهِ۔ امر کے لئے تم اس کو پاؤ گے جو لوگوں میں سے حکومت اور سرداری کو سب سے زیادہ ناپسند کرتا ہے۔ یہاں تک کہ وہ اس میں آپڑے۔ اطرافه: ۳۴۹۳، ۳۵۸۸ ٣٤٩٧: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا ۳۴۹۷: مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ بچی (قطان ) يَحْيَى عَنْ شُعْبَةَ حَدَّثَنِي عَبْدُ الْمَلِكِ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے شعبہ سے روایت کی کہ عَنْ طَاوُسٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عبد الملک (بن میسرہ) نے مجھ سے بیان کیا۔ انہوں عَنْهُمَا إِلَّا الْمَوَدَّةَ فِي الْقُرْبى (الشورى : ٢٤) نے طاؤس سے، طاؤس نے حضرت ابن عباس قَالَ فَقَالَ سَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ قُرْبَى رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ انہوں نے اِلا مُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَوَدَّةَ فِي الْقُرْبی کی تفسیر) بیان کی تو سعید بن جبیر نے پوچھا: اس سے مراد محمد (صلی اللہ علیہ فَقَالَ إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وسلم) کے رشتہ دار ہی ہیں؟ انہوں نے کہا: نبی لَمْ يَكُنْ بَطْنٌ مِنْ قُرَيْشٍ إِلَّا وَلَهُ فِيهِ صلی اللہ علیہ وسلم تو ایسے تھے کہ قریش میں سے قَرَابَةٌ فَنَزَلَتْ عَلَيْهِ فِيْهِ إِلَّا أَنْ تَصِلُوا کوئی بھی گھرانہ ایسا نہ تھا جس سے آپ کی کوئی قَرَابَةً بَيْنِي وَبَيْنَكُمْ۔ طرفه ۴۸۱۸ رشتہ داری نہ ہو۔ اس وجہ سے یہ آیت نازل ہوئی جس سے یہ مراد ہے کہ تم اس تعلق کا بھی خیال رکھو جو میرے اور تمہارے درمیان ہے۔ ٣٤٩٨: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ۳۴۹۸: علی بن عبد اللہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ إِسْمَاعِيلَ عَنْ سفيان بن عیینہ ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے قَيْسٍ عَنْ أَبِي مَسْعُوْدٍ يَبْلُغُ بِهِ اسماعیل (بن ابی خالد ) سے، اسماعیل نے قیس سے، النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ میں نے حضرت ابو مسعودؓ سے روایت کی۔ وہ