صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 4 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 4

صحیح البخاری جلدی سلام ۶۱ - كتاب المناقب خِيَارُهُمْ فِي الْإِسْلَامِ إِذَا فَقِهُوا میں جو اُن میں سے اچھے تھے وہ اسلام میں بھی وَتَجِدُوْنَ خَيْرَ النَّاسِ فِي هَذَا الشَّأْنِ اچھے ہیں بشرطیکہ وہ دین کو اچھی طرح سمجھیں اور أَشَدَّهُمْ لَهُ كَرَاهِيَةً۔ اطرافه: ۳۴۹۶، ۳۵۸۸ لوگوں میں سے سب سے بہتر اس امر میں تم اس شخص کو پاؤ گے جو ان میں سے (حکومت کی طلب کو ) سب سے زیادہ ناپسند کرتا ہے۔ ٣٤٩٤: وَتَجِدُونَ شَرَّ النَّاسِ ۳۴۹۴ اور لوگوں میں بدترین تم اس دو رُخے ذَا الْوَجْهَيْنِ الَّذِي يَأْتِي هَؤُلَاءِ بِوَجْهٍ شخص کو پاؤ گے جو کبھی لوگوں کے پاس ایک منہ لے کر آتا ہے اور کبھی ان کے پاس ایک وَيَأْتِي هَؤُلَاءِ بِوَجْهِ۔ اطرافه: ۶۰۵۸، ۷۱۷۹ اور منہ لے کر۔ ٣٤٩٥: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ۳۴۹۵: قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا کہ سے ، حَدَّثَنَا الْمُغِيْرَةُ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنِ مغیرہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابوالزناد سے، الأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ الله ابوالزناد نے اعرج اعرج نے حضرت عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ قَالَ النَّاسُ تَبَعَ لِقُرَيْشٍ فِي هَذَا علیہ وسلم نے فرمایا: یہ لوگ اس امر ) ہا: یہ لوگ اس امر (یعنی حکومت) الشَّأْنِ مُسْلِمُهُمْ تَبَعٌ لِمُسْلِمِهِمْ وَكَافِرُهُمْ تَبَعٌ لِكَافِرِهِمْ۔ میں قریش کے ہی تابع ہیں۔ ان میں سے جو مسلمان ہے وہ ان میں سے مسلمان کے تابع ہے اور ان میں سے جو کافر ہے، وہ ان میں سے کافر کے تابع ہے۔ ٣٤٩٦ : وَالنَّاسُ مَعَادِنُ خِيَارُهُمْ فِي ۳۴۹۶ اور لوگ کانیں ہیں ۔ ان میں سے جو الْجَاهِلِيَّةِ خِيَارُهُمْ فِي الْإِسْلَامِ إِذَا زمانہ جاہلیت میں اچھے تھے، وہ ان میں سے فَقِهُوْا تَجِدُوْنَ مِنْ خَيْرِ النَّاسِ أَشَدَّ اسلام میں بھی اچھے ہیں بشر طیکہ دین کو اچھی