صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 147
صحیح البخاری جلدی ۱۴۷ ۶۲- کتاب فضائل أصحاب النبي صل عليهم حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ اسرائیل نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابو اسحاق سے، عَنِ الْبَرَاءِ قَالَ اشْتَرَى أَبُو بَكْرٍ ابو اسحاق نے حضرت براء سے روایت کی۔ انہوں رَضِيَ اللهُ عَنْهُ مِنْ عَازِبٍ رَحْلًا نے کہا: حضرت ابو بکر نے حضرت عازب الله رضي عنه سے ایک کجاوہ تیرہ در ہم پر خریدا تو حضرت ابو بکر بِثَلَاثَةَ عَشَرَ دِرْهَمًا فَقَالَ أَبُو بَكْرٍ نے حضرت عازب سے کہا: (اپنے بیٹے) براہ سے لِعَازِبٍ مُرِ الْبَرَاءَ فَلْيَحْمِلْ إِلَيَّ کہو کہ وہ میرا کجاوہ میرے ساتھ اٹھا کر لے چلے۔ رَحْلِي فَقَالَ عَازِبٌ لَا حَتَّى تُحَدِّثَنَا حضرت عازب نے کہا: میں نہیں کہوں گا جب تک كَيْفَ صَنَعْتَ أَنْتَ وَرَسُوْلُ اللهِ کہ آپ ہم سے وہ واقعہ نہ بیان کریں کہ آپ نے اور صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِيْنَ خَرَجْتُمَا رسول اللہ صلی عوام نے کیا لی اسلام نے کیا کیا تھا جب آپ دونوں مکہ سے نکلے تھے اور مشرک آپ کی تلاش کر رہے مِنْ مَّكَّةَ وَالْمُشْرِكُوْنَ يَطْلُبُوْنَكُمْ تھے۔ انہوں نے کہا: ہم نے مکہ سے کوچ کیا اور قَالَ ارْتَحَلْنَا مِنْ مَّكَّةَ فَأَحْيَيْنَا أَوْ رات بھر اور دوسرے دن بھی چلتے رہے۔ انہوں سَرَيْنَا لَيْلَتَنَا وَيَوْمَنَا حَتَّى أَظْهَرْنَا ني فَأَحْيَيْنَا لَيْلَتَنَا کہا یا سَرَيْنَا لَيْلَتَنَا کے الفاظ وَقَامَ قَائِمُ الظَّهِيرَةِ فَرَمَيْتُ بِبَصَرِي کہے۔ جب ٹھیک دوپہر کا وقت ہوا۔ میں نے اپنی هَلْ أَرَى مِنْ ظِلَّ فَآوِيَ إِلَيْهِ فَإِذَا نگاہ دوڑائی کہ آیا کہیں سایہ بھی نظر آتا ہے تا وہاں جاکر آرام کریں تو ایک چٹان دکھائی دی۔ میں صَخْرَةٌ أَتَيْتُهَا فَنَظَرْتُ بَقِيَّةَ ظِلَّ لَهَا وہاں گیا اور دیکھا کہ اس کا سایہ باقی ہے۔ میں نے فَسَوَّيْتُهُ ثُمَّ فَرَشْتُ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ وہ جگہ درست کی۔ پھر نبی صلی اللی رام کے لئے وہاں بستر عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِيْهِ ثُمَّ قُلْتُ لَهُ اضْطَجِعْ بچھایا ۔ پھر میں نے آپؐ سے کہا: نبی اللہ ! آپ يَا نَبِيَّ اللَّهِ فَاضْطَجَعَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ لیٹ جائیں۔ چنانچہ نبی صلی اللہ مل لیٹ گئے۔ پھر میں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ انْطَلَقْتُ أَنْظُرُ مَا چلا گیا تا آس پاس دیکھوں کیا پیچھا کرنے والوں حَوْلِي هَلْ أَرَى مِنَ الطَّلَبِ أَحَدًا میں سے کوئی نظر آتا ہے؟ تو میں نے کیا دیکھا کہ بکریوں کا ایک چرواہا ہے جو اپنی بکریاں ہانکے اسی فَإِذَا أَنَا بِرَاعِي غَنَمٍ يَسُوقُ غَنَمَهُ چٹان کی طرف لے جا رہا ہے۔ وہ بھی اس چٹان إِلَى الصَّخْرَةِ يُرِيدُ مِنْهَا الَّذِي أَرَدْنَا سے وہی چاہتا تھا جو ہم نے چاہا۔ میں نے اس سے فَسَأَلْتُهُ فَقُلْتُ لَهُ لِمَنْ أَنْتَ يَا پوچھا: لڑکے تم کس کے ہو؟ اس نے کہا: قریش غُلامُ فَقَالَ لِرَجُلٍ مِنْ قُرَيْشٍ سَمَّاهُ کے ایک شخص کا ہوں۔ اس نے اس کا نام لیا اور میں