صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 145
صحیح البخاری جلدی الله ۶۲- کتاب فضائل أصحاب النبي صال ٣٦٥١ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ ۳۶۵۱ : محمد بن کثیر نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ سفیان ثوری) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے منصور إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَبِيدَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ سے، منصور نے ابراہیم سے، ابراہیم نے عبیدہ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى الله ( بن قیس سلمانی) سے ، عبیدہ نے ، عبیدہ نے حضرت عبد اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ خَيْرُ النَّاسِ قَرْنِي (بن مسعود) رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ نبی ثُمَّ الَّذِينَ يَلُوْنَهُمْ ثُمَّ الَّذِينَ يَلُوْنَهُمْ صلى الله علیہ وسلم نے فرمایا: بہترین لوگ میری صدی کے ہیں۔ پھر وہ جو معاً ان کے بعد ہوں ثُمَّ يَجِيءُ قَوْمٌ تَسْبِقُ شَهَادَةُ أَحَدِهِمْ گے۔ پھر وہ جو معا ان کے بعد ہوں گے۔ پھر ایسے يَمِيْنَهُ وَيَمِينُهُ شَهَادَتَهُ قَالَ إِبْرَاهِيمُ لوگ آئیں گے کہ ان میں سے ایک کی شہادت وَكَانُوا يَضْرِبُوْنَنَا عَلَى الشَّهَادَةِ اُس کی قسم سے پہلے ہو گی اور اُس کی قسم اس کی وَالْعَهْدِ وَنَحْنُ صِغَارٌ۔ اطرافه ۶۶۵۸۰۶۴۲۹،۲۶۵۲ شہادت سے پہلے ہو گی۔ ابراہیم نے کہا: ہمیں ( ہمارے بزرگ ) شہادت دینے اور عہد کرنے پر مارا کرتے تھے اور ہم ان دنوں چھوٹے تھے۔ تشريح ۔ فَضَائِلُ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : صحابی کی تعریف سے تعلق یہ سوال اُٹھایا گیا ہے کہ آیا وہ شخص بھی صحابی کہلائے گا جس نے مطلق آپ کو دیکھا ہو اور عاقل بالغ نہ ہو اور شعور و فہم سے عاری ہو۔ وہ آپ کی شخصیت کی نسبت مطلق ناواقف ہو۔ مثلاً محمد بن ابی بکر صدیق آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات سے تین ماہ اور چند دن قبل پیدا ہ اور چند دن مبل پیدا ہوئے۔ اس صغر سنی میں سنی میں ان کی نظر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر ضرور پڑی ہو گی۔ بعض علماء نے یہ سوال اُٹھا کر ایسے اشخاص کو بھی صحابہ میں شمار کیا ہے اور اگر انہوں نے بڑے ہو کر اپنے والدین سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کوئی بات سن کر روایت کی ہو تو وہ ان کے نزدیک قبول ہونی چاہیے۔ ایسی روایت مراسیل صحابہ کی فہرست میں شامل کی گئی ہے۔ اور بعض نے یہاں تک مبالغہ سے کام لیا ہے کہ صحابی صرف وہ شخص قرار دیا ہے جسے آپ کی صحبت نصیب ہوئی۔ عبداللہ بن سرجس نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا مگر آپ کی ہم نشینی سے محروم رہے اور عاصم احول نے جو روایتیں عبد اللہ بن سرجس سے نقل کی ہیں وہ بطور احادیث صحابہ مقبول نہیں ہوئیں ۔ سعید بن مسیب کی یہی رائے ہے کہ ایسا شخص تابعی شمار ہو گا نہ کہ صحابی۔ ان کے نزدیک صحابی وہ ہے جو کم از کم سال بھر آپ کی صحبت میں رہا ہو۔ اور بعض نے بلوغت کی شرط رکھی ہے جو جمہور نے رد کر دی ہے کیونکہ اس شرط سے حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہما وغیرہ صحابی