صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 143
صحیح البخاری جلدی ۱۳ باس العالم ۶۲- کتاب فضائل أصحاب النبي صلي ٦٢- كِتَابَ فَضَائِلِ أَصْحَابِ النَّبِي الله بَاب ۱ : فَضَائِلُ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کی فضلیت وَمَنْ صَحِبَ النَّبِيَّ أَوْ رَآهُ مِنَ اور وہ لوگ جو نبی کی صحبت میں رہے یا مسلمانوں الْمُسْلِمِينَ فَهُوَ مِنْ أَصْحَابِهِ۔ میں سے وہ جس نے آپ کو دیکھا ہو تو وہ بھی آپ کے صحابہ میں سے ہے۔ ٣٦٤٩: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ۳۶۴۹ : علی بن عبد اللہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو قَالَ سَمِعْتُ سفیان بن عیینہ ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عمرو جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا (بن دینار) سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: میں يَقُوْلُ حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ الْخُدْرِيُّ قَالَ نے حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما سے سنا۔ قَالَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وہ کہتے تھے: حضرت ابو سعید خدری خدری نے ہم سے بیان کیا، کہا: رسول اللہ صلی علیم نے فرمایا: لوگوں يَأْتِي عَلَى النَّاسِ زَمَانٌ فَيَغْزُو فِتَامٌ پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ لوگ جوق در جوق مِنَ النَّاسِ فَيَقُوْلُوْنَ فِيْكُمْ مَنْ صَاحَبَ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ حملہ کے لئے نکلیں گے اور پوچھیں گے : کیا تم میں کوئی ایسا ہے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وَسَلَّمَ فَيَقُوْلُوْنَ لَهُمْ نَعَمْ فَيُفْتَحُ صحبت میں رہا ہو ؟ وہ ان سے کہیں گے: ہاں۔ تو لَهُمْ ثُمَّ يَأْتِي عَلَى النَّاسِ زَمَانٌ پھر (اس کی برکت سے) ان کو فتح دی جائے گی۔ فَيَغْزُو فِئامٌ مِّنَ النَّاسِ فَيُقَالُ فِيْكُمْ پھر لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ لوگ جوق مَنْ صَاحَبَ أَصْحَابَ رَسُوْلِ اللهِ دَر جوق حملے کے لئے نکلیں گے اور پوچھا جائے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيَقُوْلُوْنَ نَعَمْ گا: کیا تم میں سے کوئی ایسا شخص ہے جو رسول اللہ