صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 141 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 141

صحیح البخاری جلدی قَوْمٍ فَسَاءَ صَبَاحُ الْمُنْذَرِينَ۔ ۱۴۱ ۶۱ - كتاب المناقب کے آنگن میں ڈیرہ ڈالتے ہیں تو پھر اُن لوگوں کی صبح بڑی ہوتی ہے جن کو قبل از وقت خطرہ سے آگاہ کر دیا ہوتا ہے۔ اطرافه: ۳۷۱، ۶۱۰، ۹۴۷، ۲۲۲۸، ۲۲۳۵، ۲۸۸۹، ۲۸۹۳، ۲۹۴۳، ۲۹۴۴، ۲۹۴۵، ۲۹۹۱، ۳۰۸۵، ۳۰۸۶ ۵۰۸۵ ۴۲۱۳ ،۴۲۱۳ ،۴۲۱۱ ۴۴۰۱ ،۴۲۰۰ ۴۱۹۹ ،۴۱۹۸ ۴۱۹۷ ،۴۰۸۴ ۴۰۸۳ ،۳۳۶۷ ۶۳۶۳ ،۶۱۸۵ ،۵۹۶۸ ،۵۵۲۸ ،۵۴۲۵ ،۵۳۸۷ ،۵۱۶۹ ،۵۱۵۹ ٣٦٤٨ : حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ ۳۶۴۸: ابراہیم بن منذر نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي الْفُدَيْكِ عَنِ بْنِ أَبِي (محمد بن اسماعیل) بن ابی قد یک نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابن ابی ذئب سے ، انہوں نے مقبری ذِنْبِ عَنِ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ سے ، مقبری نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُوْلَ اللهِ روایت کی۔ وہ کہتے تھے : میں نے کہا: یا رسول اللہ ! إِنِّي سَمِعْتُ مِنْكَ حَدِيثًا كَثِيرًا میں نے آپ سے بہت سی باتیں سنی ہیں مگر میں فَأَنْسَاهُ قَالَ ابْسُطْ رِدَاءَكَ فَبَسَطْتُ ان کو بھول جاتا ہوں؟ تو آپ نے فرمایا: اپنی چادر فَعَرَفَ بِيَدَيْهِ فِيْهِ ثُمَّ قَالَ ضُمَّهُ پھیلاؤ۔ میں نے پھیلائی۔ آپ نے اپنے ہاتھ سے ایک کپ بھر کر اس میں ڈالی۔ پھر فرمایا: اس کو فَضَمَمْتُهُ فَمَا نَسِيْتُ حَدِيثًا بَعْدُ۔ اطرافه: ۱۱۸ ، ۱۱۹ ، ۲۰۴۷، ۲۳۵۰، ۷۳۵۴ تشریح: سمیٹ لو اور میں نے اس کو سمیٹ لیا۔ پھر اس کے بعد میں کوئی بات نہ بھولا ۔ یہ باب بلا عنوان ہے اس کا تعلق بھی باب علاماتُ النُّبُوَّةِ فِي الْإِسْلَام ہے۔ اس کے تحت دس روایتیں ہیں جن سے یہ سمجھانا مقصود ہے کہ فیوض نبوت سے صحابہ کرام بھی بہرہ ور ہوئے اور قیامت تک یہ سلسلہ استفاضہ جاری رہے گا اور اس افاضہ نبوت محمدیہ کی نوعیت حسب حالات تزکیہ نفس و عرفان مختلف ہو گی جیسا کہ شیخ اکبر محی الدین ابن عربی نے وضاحت فرمائی ہے۔ الہی تائید بھی اس افاضہ کی ایک شکل ں ہے ہے جو جو امت محمدیہ کے ہمیشہ شامل حال رہے گی۔ و علیٰ ہذا را القياس انفرادی خوارق جن کا ذکر بطور نمونہ مندرجہ بالا روایات میں وارد ہوا ہے، ان میں سے بعض پہلے گذر چکی ہیں۔ مثلاً دیکھئے روایت (نمبر ۳۶۴۸) جو حضرت ابوہریرہ سے منقول ہے کتاب العلم باب ۴۲ روایت نمبر ۱۱۹۔ اور روایت نمبر ۱۳۶۴۳ تا ۳۶۴۶ کے لیے دیکھئے کتاب الجہاد باب ۴۳، ۴۴ ، ۴۵ روایات نمبر ۲۸۴۹ تا ۲۸۵۳ سابقہ باب عَلَامَاتُ النُّبُوَّةِ فِي الإِسْلَام کے تسلسل میں باب ہذا میں بطور نمونہ نبوت کی ان برکات