صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 140 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 140

صحیح البخاری جلدی ۱۴۴۰ ۶۱ - كتاب المناقب لَهُ كَذَلِكَ سِتْرٌ وَرَجُلٌ رَبَطَهَا فَخْرًا ضرورت کے وقت دوسروں کا محتاج نہ ہو { اور وہ وَرِيَاءً وَنِوَاءً لِأَهْلِ الْإِسْلَامِ فَهِيَ وِزْرٌ اس کیلئے بچاؤ کا سبب ہوں } اور مانگنے کی ضرورت وَسُئِلَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نہ رہے۔ وہ اللہ کا حق بھی نہ بھولا جو اُن کی گردنوں اور اُن کی پیٹھوں میں ہے تو وہ اس کے لئے بھی وَسَلَّمَ عَنِ الْحُمُرِ فَقَالَ مَا أُنْزِلَ اسی طرح پردہ پوشی کا موجب ہوں گی۔ اور ایک عَلَيَّ فِيْهَا إِلَّا هَذِهِ الْآيَةُ الْجَامِعَةُ شخص ہے جس نے ان کو فخر اور ریاء کے لئے اور الْفَادَّةُ فَمَنْ يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا اہل اسلام کی دشمنی کی غرض سے باندھے رکھا تو وہ الله يَرَهُ وَ مَنْ يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا وبال ہی ہوں گے؛ اور نبی صلی علیم سے گدھوں کے يرة (الزلزال : ٨، ٩) متعلق پوچھا گیا تو آپ نے فرمایا: ان کے متعلق مجھ پر سوائے اس اکیلی جامع آیت کے اور کچھ نازل اطرافه: ۲۳۷۱، ۲۸۶۰، ۴۹۶۲، ۴۹۶۳، ۷۳۵۶ نہیں کیا گیا۔ جس نے ذرہ بھر نیکی کی وہ اس کو دیکھ لے گا اور جس نے ذرہ بھر بھی بدی کی وہ بھی اس کو دیکھ لے گا۔ ٣٦٤٧ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۳۶۴۷: علی بن عبد اللہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ سفیان بن عیینہ ) نے ہمیں بتایا کہ ایوب نے ہم مُّحَمَّدٍ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ رَضِيَ سے بیان کیا کہ محمد (بن سیرین) سے روایت ہے اللهُ عَنْهُ يَقُوْلُ صَبَّحَ رَسُولُ اللهِ کہ میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَيْبَرَ بُكْرَةً سنا۔ وہ کہتے تھے: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے صبح سویرے ہی خیبر پر حملہ کیا اور وہ کرالیں لے وَقَدْ خَرَجُوْا بِالْمَسَاحِي فَلَمَّا رَأَوْهُ کر (زراعت کیلئے) باہر نکل چکے تھے۔ جب انہوں قَالُوا مُحَمَّدٌ وَالْخَمِيْسُ وَأَجَالُوا إِلَى نے آپ کو دیکھا تو وہ کہنے لگے: یہ تو محمد مع لشکر الْحِصْنِ يَسْعَوْنَ فَرَفَعَ النَّبِيُّ صَلَّى آپہنچے اور وہ دوڑتے ہوئے ئے قلعہ کی طرف چلے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدَيْهِ وَقَالَ اللهُ أَكْبَرُ گئے۔ فِي صَلى ال م - القدس صلی علیم نے اپنے دونوں ہاتھ اُٹھائے اور خَرِبَتْ خَيْبَرُ إِنَّا إِذَا نَزَلْنَا بِسَاحَةِ فرمایا: اللہ اکبر ! خیبر برباد ہو گا۔ ہم جب کسی قوم