صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 139
صحیح البخاری جلدی الها ۶۱ - كتاب المناقب عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْخَيْلُ مَعْقُودٌ فِي في صلى اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے تھے کہ نَوَاصِيْهَا الْخَيْرُ۔ آپ نے فرمایا: گھوڑوں کی پیشانیوں میں بھلائی بندھی ہوئی ہے۔ طرفه: ۲۸۵۱ ٣٦٤٦ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ ۳۶۴۶: عبد اللہ بن مسلمہ نے ہم سے بیان کیا۔ عَنْ مَالِكٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ أَبِي انہوں نے مالک سے ، مالک نے زید بن اسلم سے، زید نے ابو صالح سمان سے ، ابو صالح نے حضرت صَالِحِ السَّمَانِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ الله ابوہریرہ سے ، حضرت ابوہریرہ نے نبی صلی علی ام اللهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ سے روایت کی ۔ آپ نے فرمایا: گھوڑے تین وَسَلَّمَ قَالَ الْخَيْلُ لِثَلَاثَةٍ لِرَجُلٍ أَجْرٌ شخصوں کے لئے ہیں: ایک شخص کے لئے ثواب وَلِرَجُلٍ سِتْرٌ وَعَلَى رَجُلٍ وِزْرٌ فَأَمَّا کا موجب ہیں اور ایک شخص کے لئے پردہ پوشی کا الَّذِي لَهُ أَجْرٌ فَرَجُلٌ رَبَطَهَا فِي موجب ہیں اور ایک شخص کے لئے وبال ہوتے سَبِيلِ اللَّهِ فَأَطَالَ لَهَا فِي مَرْجِ أَو ہیں۔ وہ شخص جس کے لئے ثواب کا موجب ہوتے ہیں، وہ شخص ہے جس نے ان کو اللہ کی راہ میں رَوْضَةٍ فَمَا أَصَابَتْ فِي طِيَلِهَا مِنَ باندھے رکھا اور اس نے ان کی رسی مرغزار یا باغیچہ الْمَرْجِ أَوِ الرَّوْضَةِ كَانَتْ لَهُ میں لمبی رکھی اور جو بھی وہ جہاں تک رسی کی لمبائی حَسَنَاتٍ وَلَوْ أَنَّهَا قَطَعَتْ طِيَلَهَا ہے مرغزار یا باغیچہ میں سے چریں تو اسی قدر اس فَاسْتَنَّتْ شَرَفًا أَوْ شَرَفَيْنِ كَانَتْ کے لیے نیکیاں ہوں گی؛ اور اگر انہوں نے رسی أَرْوَالُهَا حَسَنَاتٍ لَّهُ وَلَوْ أَنَّهَا مَرَّتْ توڑ ڈالی اور زغند لگاتے ہوئے ایک یا دو میل چلے گئے تو ان کی لید بھی ان کے لئے نیکیاں ہوں گی اور بِنَهَرٍ فَشَرِبَتْ وَلَمْ يُرِدْ أَنْ يَسْقِيَهَا اگر وہ کسی ندی پر سے گذریں اور پانی پی لیں اور وہ كَانَ ذَلِكَ لَهُ حَسَنَاتٍ وَرَجُلٌ رَبَطَهَا ان کو پانی پلانا نہ چاہتا ہو تو یہ ان کا پانی پینا بھی اس تَغَنِيًا { وَتَسَتُرًا } وَتَعَفُّفًا وَلَمْ يَنْسَ کیلئے نیکی کا موجب ہو گا۔ اور ایک وہ شخص ہے جس حَقَّ اللَّهِ فِي رِقَابِهَا وَظُهُورِهَا فَهِيَ نے گھوڑوں کو اس لئے باندھا کہ وہ سواری کی مطابق ہے۔ ا یہ لفظ فتح الباری مطبوعہ بولاق کے مطابق ہے۔ ( فتح الباری جزء ۶ حاشیہ صفحہ ۷۷۳) ترجمہ اس کے مطا