صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 138 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 138

صحیح البخاری جلدی ۱۳۸ ۶۱ - كتاب المناقب شَبِيْبٌ إِنِّي لَمْ أَسْمَعْهُ مِنْ عُرْوَةَ قَالَ پھر میں شبیب کے پاس آیا تو انہوں نے کہا: میں سَمِعْتُ الْحَيَّ يُخْبِرُونَهُ عَنْهُ۔ نے یہ حدیث حضرت عروہ سے نہیں سنی۔ انہوں نے کہا: میں نے اپنے قبیلہ والوں سے سنی۔ وہ اس حدیث کو حضرت عروہ سے نقل کرتے تھے۔ ٣٦٤٣: وَلَكِنْ سَمِعْتُهُ يَقُوْلُ ۳۶۴۳ : البتہ میں نے حضرت عروہ سے سنا۔ وہ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کہتے تھے: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے۔ سنا۔ يَقُوْلُ الْخَيْرُ مَعْقُودٌ بِنَوَاصِي الْخَيْلِ آپ فرماتے تھے: گھوڑوں کی پیشانی سے قیامت کے روز تک بھلائی بندھی ہوئی ہے۔ شبیب نے إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ قَالَ وَقَدْ رَأَيْتُ کہا: حضرت عروہ کی حویلی میں میں نے ستر فِي دَارِهِ سَبْعِينَ فَرَسًا قَالَ سُفْيَانُ گھوڑے بندھے دیکھے۔ سفیان نے کہا: حضرت يَشْتَرِي لَهُ شَاةً كَأَنَّهَا أُضْحِيَّةٌ۔ عروہ نے جو آپ کے لئے بکری خریدی تھی تو ایسا اطرافه ۲۸۵۰، ۲۸۵۲، ۳۱۱۹ : ٣٦٤٤ معلوم ہوتا تھا کہ وہ قربانی کے لئے ہو گی۔ حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى :۳۶۴۴: مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ یحی (قطان ) عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ قَالَ أَخْبَرَنِي نَافِعٌ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عبید اللہ سے روایت عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا أَنَّ کی، کہا: مجھے نافع نے بتایا۔ انہوں نے حضرت رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ رسول اللہ قَالَ الْخَيْلُ مَعْقُودٌ فِي نَوَاصِيْهَا صلى الله علیہ وسلم نے فرمایا: گھوڑوں کی پیشانیوں الْخَيْرُ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ۔ طرفه: ۲۸۴۹ میں بھلائی قیامت کے روز تک رہے گی۔ ٣٦٤٥ : حَدَّثَنَا قَيْسُ بْنُ حَفْصٍ :۳۶۴۵ قیس بن حفص نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا خالد بن حارث نے ہمیں بتایا کہ شعبہ نے ہم سے شُعْبَةُ عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ قَالَ سَمِعْتُ بیان کیا کہ ابو تیاح سے روایت ہے کہ انہوں نے أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى الله کہا: میں نے حضرت انس بن مالک سے سنا۔ وہ