صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 3
صحیح البخاری جلدی ۳ ۶۱ - كتاب المناقب مُّضَرَ قَالَتْ فَمِمَّنْ كَانَ إِلَّا مِنْ کہ آپ مصر میں سے تھے؟ انہوں نے کہا: تو پھر مُضَرَ مِنْ بَنِي النَّضْرِ بْنِ كِنَانَةَ۔ اور کس سے تھے ؟ آپ اس مصر قبیلے ہی سے تھے جو نضر بن کنانہ کی اولاد میں سے ہے۔ طرفه: ۳۴۹۲ ٣٤٩٢: حَدَّثَنَا مُوسَى حَدَّثَنَا عَبْدُ ۳۴۹۲: موسیٰ ( بن اسماعیل) نے ہم سے بیان کیا الْوَاحِدِ حَدَّثَنَا كُلَيْبٌ حَدَّثَتْنِي رَبِيبَةُ که عبد الواحد ( بن زیاد ) نے ہمیں بتایا کہ کلیب النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَظُنُّهَا نے ہم سے بیان کیا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ربیبہ زَيْنَبَ قَالَتْ نَهَى رَسُوْلُ اللهِ صَلَّی نے مجھے بتایا۔ میں سمجھتا ہوں کہ وہ زینب ہی اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الدُّبَّاءِ وَالْحَنْتَمِ ہیں۔ وہ کہتی تھیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وَالْمُقَيَّرِ وَالْمُزَقِّتِ وَقُلْتُ لَهَا نے کدو کے تو نہے اور سبز لاکھی برتن اور کھدے ہوئے برتن اور رال کے روغن شدہ برتن سے أَخْبِرِيْنِي النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِمَّنْ كَانَ مِنْ مُّضَرَ كَانَ منع فرمایا۔ (تحلیب کہتے تھے:) میں نے ان سے کہا: آپ مجھے بتائیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کس قَالَتْ فَمِمَّنْ كَانَ إِلَّا مِنْ مُّضَرَ قبیلہ سے تھے؟ کیا آپ مصر میں سے تھے؟ كَانَ مِنْ وَلَدِ النَّضْرِ بْنِ كِنَانَةَ۔ انہوں نے کہا: تو پھر اور کس سے۔ مصر ہی سے طرفه: ۳۴۹۱ تھے جو نضر بن کنانہ کی اولاد میں سے ہیں۔ ٣٤٩٣: حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ بْنُ ۳۴۹۳: اسحاق بن ابراہیم نے مجھ سے بیان کیا کہ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ عَنْ عُمَارَةَ جریر نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عمارہ سے، عمارہ عَنْ أَبِي زُرْعَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ نے ابو زرعہ سے، ابوزرعہ نے حضرت ابوہریرہ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ رَّسُوْلِ اللهِ رضی اللہ عنہ سے ، حضرت ابوہریرہ نے رسول اللہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ تَجِدُوْنَ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔ آپؐ نے فرمایا: تم النَّاسَ مَعَادِنَ خِيَارُهُمْ فِي الْجَاهِلِيَّةِ لوگوں کو کانوں کی طرح ہی پاتے ہو۔ زمانہ جاہلیت