صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 136 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 136

صحیح البخاری جلدی ۱۳۶ ۶۱ - كتاب المناقب خَرَجًا مِنْ عِنْدِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ صحابہ میں سے دو شخص ایک اندھیری رات میں نبی وَسَلَّمَ فِي لَيْلَةٍ مُظْلِمَةٍ وَمَعَهُمَا مِثْلُ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے نکلے تو دو چراغوں الْمِصْبَاحَيْنِ يُضِيْنَانِ بَيْنَ أَيْدِيهِمَا جیسی چیزیں ان کے آگے آگے روشنی کر رہی فَلَمَّا افْتَرَقَا صَارَ مَعَ كُلِّ وَاحِدٍ تھیں۔ جب وہ دونوں الگ الگ ہوئے تو ان میں مِنْهُمَا وَاحِدٌ حَتَّى أَتَى أَهْلَهُ۔ سے ہر ایک کے ساتھ ایک ایک ہو گئی یہاں تک اطرافه: ۴۶۵، ۳۸۰۵ کہ وہ اپنے گھر والوں کے پاس پہنچ گئے۔ ٣٦٤٠ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَبِي ۳۶۴۰ : عبد اللہ بن ابی الاسود نے ہم سے بیان الْأَسْوَدِ حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ إِسْمَاعِيلَ کیا کہ بچی نے ہمیں بتایا کہ اسماعیل سے روایت حَدَّثَنَا قَيْسٌ سَمِعْتُ الْمُغِيْرَةَ بْنَ ہے۔ (انہوں نے کہا:) قیس نے ہم سے بیان کیا シ کہ میں نے حضرت مغیرہ بن شعبہ سے سنا۔ وہ شُعْبَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے تھے۔ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَزَالُ نَاسٌ مِنْ أُمَّتِي آپؐ نے فرمایا: میری امت میں سے کچھ لوگ ظَاهِرِينَ حَتَّى يَأْتِيَهُمْ أَمْرُ اللهِ وَهُمْ ہمیشہ غالب رہیں گے یہاں تک کہ اللہ کا حکم ظَاهِرُونَ۔ اطرافه : ۷۳۱۱، ۷۴۵۹ ایسی حالت میں ان کے پاس آئے گا کہ وہ غالب ہی ہوں گے۔ ٣٦٤١ : حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ حَدَّثَنَا ۳۶۴۱: حمیدی نے ہم سے بیان کیا کہ ولید نے الْوَلِيدُ قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ جَابِرٍ قَالَ ہمیں بتایا کہ انہوں نے کہا: ابن جابر نے مجھ سے بیان کیا، کہا: عمیر بن ہانی نے مجھے بتایا کہ انہوں حَدَّثَنِي عُمَيْرُ بْنُ هَانِي أَنَّهُ سَمِعَ نے حضرت معاویہؓ سے سنا۔ وہ کہتے تھے: میں مُعَاوِيَةَ يَقُوْلُ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ نے نبی صلی العلیم سے سنا۔ آپ فرماتے تھے کہ میری عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُوْلُ لَا يَزَالُ مِنْ امت میں سے ایک گروہ اللہ کے حکم پر ہمیشہ قائم أُمَّتِي أُمَّةٌ قَائِمَةٌ بِأَمْرِ اللهِ لَا يَضُرُّهُمْ رہے گا۔ ان کو وہ شخص نقصان نہیں دے سکے گا مَنْ خَذَلَهُمْ وَلَا مَنْ خَالَفَهُمْ حَتَّى جو ان کی مدد کرنا چھوڑ دے گا اور نہ ہی وہ شخص جو