صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 130
صحیح البخاری جلدی ۱۳۰ ۶۱ - كتاب المناقب اور گھوڑوں نے وہ پانی پیا اور پھر بھی وہ پانی ویسا ہی اپنی مقدار پر موجود تھا۔ اور کئی دفعہ دو چار روٹیوں پر ہاتھ رکھنے سے ہزار ہا بھوکوں پیاسوں کا اُن سے شکم سیر کر دیا اور بعض اوقات تھوڑے دودھ کو اپنی لبوں سے برکت دے کر ایک جماعت کا پیٹ اُس سے بھر دیا۔ اور بعض اوقات شور آب کنوئیں میں اپنے منہ کا لعاب ڈال کر اُس کو نہایت شیریں کر دیا اور بعض اوقات سخت مجروحوں پر اپنا ہاتھ رکھ کر ان کو اچھا کر دیا اور بعض اوقات آنکھوں کو جن کے ڈیلے لڑائی کے کسی صدمہ سے باہر جاپڑے تھے، اپنے ہاتھ کی برکت سے پھر درست کر دیا۔ ایسا ہی اور بھی بہت سے کا بھی بہت سے کام اپنے ذاتی اقتدار سے کئے جن کے ساتھ ایک چھپی ہوئی طاقت الہی مخلوط تھی۔“ (آئینہ کمالات اسلام - روحانی خزائن جلد ۵ صفحه ۵۸ تا ۶۶) باب ٢٦ : قَوْلُ اللهِ تَعَالَى يَعْرِفُونَهُ كَمَا يَعْرِفُونَ أَبْنَاءَهُمْ وَإِنَّ فَرِيقًا مِنْهُمْ سرور وو روبوو لَيَكْتُمُونَ الْحَقَّ وَهُمْ يَعْلَمُونَ (البقرة : ١٤٧) اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: وہ اس ( نبی موعود ) کو اسی طرح پہچانتے ہیں جس طرح کہ وہ اپنے بیٹوں کو پہچانتے ہیں اور ان میں سے ایک فریق ضرور ایسا ہے کہ جو حق کو چھپا رہا ہے اور وہ جانتے ہیں ٣٦٣٥: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ ۳۶۳۵: عبد اللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا يُوْسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ که مالک بن انس نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے نافع عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ سے، نافع نے حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہا رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا أَنَّ الْيَهُودَ جَاءُوا سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ پاس یہودی آئے اور انہوں نے آپؐ سے ذکر کیا کہ ان میں سے ایک مرد اور ایک عورت نے زنا وَسَلَّمَ فَذَكَرُوا لَهُ أَنَّ رَجُلًا مِنْهُمْ کیا ہے۔ رسول الله علی السلام نے ان سے پوچھا: رحیم علیہم وَامْرَأَةً زَنَيَا فَقَالَ لَهُمْ رَسُوْلُ اللَّهِ کے متعلق تم تو رات میں کیا حکم پاتے ہو ؟ وہ کہنے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا تَجِدُونَ لگے : ہم تو ان کو رسوا کرتے ہیں اور ان کو کوڑے فِي التَّوْرَاةِ فِي شَأْنِ الرَّجْمِ فَقَالُوْا لگائے جاتے ہیں۔ حضرت عبد اللہ بن سلام نے نَفْضَحُهُمْ وَيُجْلَدُوْنَ فَقَالَ عَبْدُ اللهِ کہا: تم نے جھوٹ کہا ہے ، (تورات میں تو) سنگسار