صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 2
صحیح البخاری جلدی ۶۱ - كتاب المناقب قَبَائِلَ لِتَعَارَفُوا (الحجرات: ١٤) قَالَ رضی اللہ عنہما سے روایت کی۔ انہوں نے کہا کہ الشُّعُوبُ الْقَبَائِلُ الْعِظَامُ، وَالْقَبَائِلُ آيت وَ جَعَلْنَكُمْ شُعُوبًا وَقَبَائِلَ لِتَعَارَفُوا الْبُطُونُ۔ میں شعوب سے مراد بڑے بڑے قبائل ہیں اور قبائل سے مراد ہیں گھرانے اور بڑے قبائل کی شاخیں۔ ٣٤٩٠: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ :۳۴۹۰ محمد بن بشار نے ہم سے بیان کیا کہ یحی بن حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ سعید نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عبید اللہ سے روایت قَالَ حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ کی۔ عبید اللہ نے کہا کہ سعید بن ابی سعید نے مجھ سے بیان کیا۔ انہوں نے اپنے باپ سے ، ان کے أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ باپ نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت قَالَ قِيلَ يَا رَسُولَ اللهِ مَنْ أَكْرَمُ کی ۔ انہوں نے کہا: آ ہوں نے کہا: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے النَّاسِ قَالَ أَتْقَاهُمْ قَالُوا لَيْسَ عَنْ عرض کیا گیا: یا رسول اللہ ! لوگوں میں سب سے هَذَا نَسْأَلُكَ قَالَ فَيُوْسُفُ نَبِيُّ اللَّهِ۔ زیادہ معزز کون ہے ؟ آپ نے فرمایا: ان میں جو سب سے زیادہ متقی ہے۔ لوگوں نے کہا: اس کے اطرافه: ۳۳۵۳، ۳۳۷۴، ۳۳۸۳، ۴۶۸۹ متعلق ہم آپ سے سوال نہیں کر رہے۔ آپ نے فرمایا: تو پھر یوسف" جو اللہ کے نبی ہیں۔ ٣٤٩١ : حَدَّثَنَا قَيْسُ بْنُ حَفْصٍ ۳۴۹۱ قیس بن حفص نے ہم سے بیان کیا۔ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ حَدَّثَنَا كُلَيْبُ عبد الواحد بن زیاد ) نے ہمیں بتایا کہ ملیب بن بْنُ وَائِلٍ قَالَ حَدَّثَتْنِي رَبِيبَةُ النَّبِيِّ وائل نے ہم سے بیان کیا ۔ انہوں نے کہا: نبی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ زَيْنَبُ ابْنَةُ أَبِي صلى اللہ علیہ وسلم کی ربیبہ حضرت زینب بنت سَلَمَةَ قَالَ قُلْتُ لَهَا أَرَأَيْتِ النَّبِيَّ ابی سلمہ نے مجھے بتایا، کہا: میں نے ان سے پوچھا: صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَكَانَ مِنْ کیا آپ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی نسبت سمجھتی ہیں