صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 124 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 124

صحیح البخاری جلدی ۱۴۴۴ ۶۱ - كتاب المناقب لِأَبِي عُثْمَانَ مِمَّنْ سَمِعْتَ هَذَا قَالَ بتائیں جو جبرئیل نے بتائی تھیں۔ (سلیمان) مِنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ۔ کہتے تھے: میں نے ابو عثمان سے پوچھا: آپ نے طرفه: ۴۹۸۰ یہ بات کس سے سنی؟ انہوں نے کہا: حضرت ريم اسامہ بن زید سے۔ ٣٦٣٤: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ ۳۶۳۴: عبد الرحمن بن شیبہ نے ہم سے بیان کیا بْنُ شَيْبَةَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ که عبد الرحمن بن مغیرہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے الْمُغِيرَةِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ مُوسَى بْنِ اپنے باپ سے، ان کے باپ نے موسیٰ بن عقبہ سے، موسیٰ نے سالم بن عبد اللہ سے، سالم نے عُقْبَةَ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ حضرت عبد اللہ بن عمر ) ﷺ سے روایت کی کہ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ رَأَيْتُ رویا میں لوگوں کو دیکھا کہ وہ ایک میدان میں جمع النَّاسَ مُجْتَمِعِينَ فِي صَعِيدٍ فَقَامَ ہیں اور ابوبکر اٹھے اور انہوں نے (کنوئیں سے ) أَبُو بَكْرٍ فَنَزَعَ ذَنُوْبًا أَوْ ذَنُوْبَيْنِ وَفِي ایک یا دو ڈول کھینچ کر نکالے اور ان کے کھنچنے میں بَعْضٍ نَزْعِهِ ضَعْفٌ وَاللَّهُ يَغْفِرُ لَهُ ثُمَّ کچھ کمزوری ہے۔ اللہ ان کی کمزوری پر پردہ پوشی أَخَذَهَا عُمَرُ فَاسْتَحَالَتْ بِيَدِهِ غَرْبًا فرماتے ہوئے ان سے درگزر کرے گا۔ پھر عمر نے اس ڈول کو لیا تو وہ ان کے ہاتھ میں ایک چرسا فَلَمْ أَرَ عَبْقَرِيًّا فِي النَّاسِ يَفْرِي فَرِيَّهُ ہو گیا۔ میں نے لوگوں میں ایسا شہ زور کبھی نہیں حَتَّى ضَرَبَ النَّاسُ بِعَطَنٍ وَقَالَ دیکھا جو ان کی طرح حیرت انگیز کام کرتا ہو ۔ اتنا هَمَّامٌ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ پانی نکالا کہ لوگ سیر ہو کر اپنے اپنے ٹھکانوں میں صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَنَزَعَ أَبُو بَكْرٍ جائے۔ ہمام نے کہا: میں نے حضرت ابوہریرہ ذَنُوْبًا أَوْ ذَنُوْبَيْنِ۔ سے سنا۔ حضرت ابوہریرہ نے نبی صلی اللہ علیہ علیه و سلم سے روایت کرتے ہوئے یوں کہا: پھر حضرت ابو بکر نے ایک یا دو ڈول نکالے۔ اطرافه: ۳۶۷۶، ۳۶۸۲، ۷۰۱۹، ۷۰۲۰