صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 123 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 123

صحیح البخاری جلدی ۱۲۳ ۶۱ - كتاب المناقب فَوَاللَّهِ مَا يَكْذِبُ مُحَمَّدٌ قَالَ فَلَمَّا کی بیوی نے بھی کہا: اللہ کی قسم ! محمد تو جھوٹی بات خَرَجُوا إِلَى بَدْرٍ وَجَاءَ الصَّرِيحُ قَالَتْ نہیں کیا کرتے۔ حضرت عبد اللہ بن مسعودؓ کہتے تھے: جب وہ بدر کی طرف نکلے اور مدد طلب لَهُ امْرَأَتُهُ أَمَا ذَكَرْتَ مَا قَالَ لَكَ کرنے کیلئے فریادی آیا تو امیہ کی بیوی نے اس سے أَخُوكَ الْيَثْرِبِيُّ قَالَ فَأَرَادَ أَنْ لَّا کہا: کیا وہ بات تمہیں یاد نہیں جو تمہارے یثربی يَخْرُجَ فَقَالَ لَهُ أَبُو جَهْلٍ إِنَّكَ مِنْ بھائی نے تم سے کہی تھی؟ کہتے تھے : تو اس نے چاہا أَشْرَافِ الْوَادِي فَسِرْ يَوْمًا أَوْ يَوْمَيْنِ کہ نہ نکلے مگر ابو جہل نے اسے کہا کہ تم اس وادی کے رؤساء میں سے ہو تو ایک دو دن کے لئے ہی فَسَارَ مَعَهُمْ يَوْمَيْنِ فَقَتَلَهُ اللَّهُ۔ ساتھ چلو۔ چنانچہ وہ ان کے ساتھ دو دن کے لیے طرفه: ۳۹۵۰ چلا گیا اور اللہ نے اس کو قتل کرا دیا۔ ٣٦٣٣: حَدَّثَنَا عَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ ۳۶۳۳: عباس بن ولید نرسی نے ہم سے بیان کیا النَّرْسِيُّ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ قَالَ سَمِعْتُ کہ معتمر نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے کہا: میں نے أَبِي قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عُثْمَانَ قَالَ اپنے باپ سے سنا۔ انہوں نے کہا: ابو عثمان نے أُنْبِنْتُ أَنَّ جِبْرِيلَ عَلَيْهِ السَّلَامُ أَتی ہم سے بیان کیا، کہا: مجھے بتایا گیا ہے کہ جبریل علیہ السلام نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَعِنْدَهُ اس وقت آپ کے پاس حضرت ام سلمہ تھیں أُمُّ سَلَمَةَ فَجَعَلَ يُحَدِّثُ ثُمَّ قَامَ فَقَالَ اور وہ باتیں کرنے لگے۔ پھر اُٹھ کر چلے گئے۔ نبی النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِأُمِّ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ام سلمہ سے پوچھا: سَلَمَةَ مَنْ هَذَا أَوْ كَمَا قَالَ قَالَتْ یہ کون ہے یا کچھ ایسے ہی الفاظ فرمائے۔ ابو عثمان کہتے تھے : حضرت ام سلمہ نے کہا: یہ دحیہ کلبی) ہیں۔ حضرت ام سلمہ کہتی تھیں: بخدا میں ان کو حَسِبْتُهُ إِلَّا إِيَّاهُ حَتَّى سَمِعْتُ خُطْبَةَ دحیہ کلبی) ہی سمجھتی رہی یہاں تک کہ میں نے نَبِيِّ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُخْبِرُ في صلی اللہ علیہ وسلم کا خطبہ سنا۔ آپؐ فرماتے عَنْ جِبْرِيلَ أَوْ كَمَا قَالَ قَالَ فَقُلْتُ تھے کہ جبرئیل تھے یا کہا کہ آپؐ نے وہی باتیں هَذَا دِحْيَةُ قَالَتْ أُمُّ سَلَمَةَ ايْمُ اللَّهِ مَا