صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 119
صحیح البخاری جلد 119 ۶۱ - كتاب المناقب يُدْنِي ابْنَ عَبَّاسِ فَقَالَ لَهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ رضی اللہ عنہ حضرت ابن عباس کو اپنے نزدیک بْنُ عَوْفٍ إِنَّ لَنَا أَبْنَاءً مِثْلَهُ فَقَالَ إِنَّهُ بُٹھایا کرتے تھے تو حضرت عبد الرحمن بن عوف مِنْ حَيْثُ تَعْلَمُ فَسَأَلَ عُمَرُ ابْنَ نے ان سے کہا: اس جیسے ہمارے بیٹے بھی ہیں۔عَبَّاسٍ عَنْ هَذِهِ الْآيَةِ إِذَا جَاءَ نَصُرُ تو حضرت عمر نے کہا: وہ جس حیثیت کا ہے تم اللهِ وَالْفَتْحُ (النصر : ٢) فَقَالَ أَجَلُ جانتے ہی ہو۔حضرت عمرؓ نے حضرت ابن عباس رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سے اس آیت کے بارے میں پوچھا: جب اللہ کی أَعْلَمَهُ إِيَّاهُ قَالَ مَا أَعْلَمُ مِنْهَا إِلَّا مدد اور کامل غلبہ آجائے گا۔تو انہوں نے کہا: یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کی خبر ہے۔مَا تَعْلَمُ۔میں یہی جانتا ہوں۔حضرت عمر نے کہا: میں بھی اس آیت سے یہی سمجھتا ہوں جو تم سمجھتے ہو۔اطرافه ۴۲۹۴، ۴۴۳۰، ۴۹۶۹، ۴۹۷۰ ٣٦٢٨: حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا ۳۶۲۸: ابونعیم نے ہم سے بیان کیا کہ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ حَنْظَلَةَ عبد الرحمن بن سلیمان بن حنظلہ ابن غسیل نے ہمیں بتایا کہ عکرمہ نے ہم سے بیان کیا کہ ابْنُ الْغَسِيْلَ حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ عَنِ ابْنِ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے عَبَّاسِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ خَرَجَ کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اپنی اس بیماری میں جس میں آپ فوت ہوئے، فِي مَرَضِهِ الَّذِي مَاتَ فِيْهِ بِمِلْحَفَةٍ چادر اوڑھے ہوئے باہر آئے۔آپ نے ایک قَدْ عَصَّبَ بِعِصَابَةٍ دَسْمَاءَ حَتَّى چکنے کپڑے سے اپنا سر باندھا ہوا تھا، آکر منبر پر جَلَسَ عَلَى الْمِنْبَرِ فَحَمِدَ اللَّهَ وَأَثْنَى بیٹھ گئے۔اللہ کی حمد وثنا کی۔پھر آپ نے فرمایا: اما بعد لوگ تو بڑھ جائیں گے اور انصار کم ہو جائیں عَلَيْهِ ثُمَّ قَالَ أَمَّا بَعْدُ فَإِنَّ النَّاسَ گے یہاں تک کہ لوگوں کے مقابل میں وہ ایسے يَكْفُرُوْنَ وَيَقِلُّ الْأَنْصَارُ حَتَّى يَكُونُوا ہی ہوں گے جیسے کھانے میں نمک۔اس لئے تم فِي النَّاسِ بِمَنْزِلَةِ الْمِلْح فِي الطَّعَامِ میں سے جو کسی ایسی بات پر مقرر ہو کہ جس میں فَمَنْ وَلِيَ مِنْكُمْ شَيْئًا يَضُرُّ فِيْهِ قَوْمًا وہ لوگوں کو نقصان دے سکتا ہو اور بعض کو وہ