صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 118 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 118

صحیح البخاری جلدی ۱۱۸ ۶۱ - كتاب المناقب ٣٦٢٥ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ قَزَعَةَ :۳۶۲۵: يحي بن قزعہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ أَبِيْهِ عَنْ ابراهيم بن سعد نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اپنے عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا باپ سے ، ان کے باپ نے عروہ سے، عروہ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی۔ وہ قَالَتْ دَعَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ کہتی تھیں: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی بیٹی وَسَلَّمَ فَاطِمَةَ ابْنَتَهُ فِي شَكْوَاهُ الَّتِي اطمہ کو اپنی اس بیماری میں بلایا جس میں آپ قُبِضَ فِيْهَا فَسَارَّهَا بِشَيْءٍ فَبَكَتْ اُٹھائے گئے اور آپ نے ان سے کوئی راز کی ثُمَّ دَعَاهَا فَسَارَّهَا فَضَحِكَتْ قَالَتْ بات کی تو وہ رو پڑیں۔ پھر آپ نے ان کو بلایا اور فَسَأَلْتُهَا عَنْ ذَلِكَ۔ ان سے کوئی راز کی بات کی تو وہ ہنس پڑیں۔ حضرت عائشہ کہتی تھیں: میں نے فاطمہ سے اس کی بابت پوچھا۔ اطرافه: ۳۶۲۳ ، ۳۷۱۵، ۴۴۳۳، ۶۲۸۵ ٣٦٢٦ : فَقَالَتْ سَارَّنِي النَّبِيُّ صَلَّى ۳۶۲۶: تو انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَخْبَرَنِي أَنَّهُ يُقْبَضُ نے مجھ سے راز کی بات کی تھی تو آپ نے مجھے یہ فِي وَجَعِهِ الَّذِي تُوُفِّيَ فِيْهِ فَبَكَيْتُ بتایا تھا کہ آپ اس بیماری میں اُٹھائے جائیں گے جس میں کہ آپ فوت ہوئے۔ یہ سن کر میں رو ثُمَّ سَارَّنِي فَأَخْبَرَنِي أَنِّي أَوَّلُ أَهْلِ پڑی۔ پھر آپ نے مجھ سے راز کی بات کی اور بَيْتِهِ أَتْبَعُهُ فَضَحِكْتُ۔ آپ نے مجھے یہ بتایا تھا کہ آپ کے گھر والوں میں سے پہلی میں ہوں جو آپ کے پیچھے جاؤں گی۔ یہ سن کر میں ہنس پڑی۔ اطرافه : ۳۶۲۴ ، ۳۷۱۶، ۴۴۳۴، ۶۲۸۶ ٣٦٢٧ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَرْعَرَةَ ۳۶۲۷: محمد بن عرعرہ نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي بِشْرٍ عَنْ سَعِيدِ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابو بشر سے ، ابو بشر نے بْنِ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ كَانَ سعید بن جبیر سے سعید نے حضرت ابن عباس سے عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ روایت کی۔ انہوں نے کہا: حضرت عمر بن خطاب