صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 1
صحیح البخاری جلدی ۶۱ - كتاب المناقب ٦١ - كِتَابُ الْمَنَاقِبِ باب ۱ : قَوْلُ اللهِ تَعَالَى يَأَيُّهَا النَّاسُ إِنَّا خَلَقْنَكُمْ مِنْ ذَكَرٍ وَانْثَى اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: اے لوگو! ہم نے تم کو مرد کو مرد اور عورت سے پیدا کیا ہے یہ وَجَعَلْنَكُمْ شُعُوبًا وَقَبَائِلَ لِتَعَارَفُوا اور تم کو کئی گروہوں اور قبائل میں تقسیم کر إنَّ أَكْرَمَكُمْ عِنْدَ اللَّهِ أَتْقَكُمْ ۔ دیا ہے تاکہ تم ایک دوسرے کو پہچانو۔ اللہ کے نزدیک تم میں سے زیادہ معزز وہی ہے (الحجرات (١٤) جو سب سے زیادہ متقی ہے۔ وَقَوْلُهُ وَاتَّقُوا اللَّهَ الَّذِي تَسَاءَلُونَ بِهِ اسی طرح اللہ تعالیٰ کا یہ ارشاد: اور اللہ کا تقویٰ وَالْأَرْحَامَ إِنَّ اللهَ كَانَ عَلَيْكُمْ رَقِيبًا (اس لئے بھی) اختیار کرو کہ اس کے ذریعے سے تم آپس میں سوال کرتے ہو اور خصوصاً (النساء: ٢) رشتہ داریوں کے معاملہ ) میں ( تقویٰ سے کام لو) اللہ تم پر یقینا نگر ان ہے۔ وَمَا يُنْهَى عَنْ دَعْوَى الْجَاهِلِيَّةِ۔ نیز زمانہ جاہلیت کی فخریہ باتوں سے جو ممنوع ہیں الشُّعُوبُ النَّسَبُ الْبَعِيدُ، وَالْقَبَائِلُ ان کا بیان - الشُّعُوب سے مراد دور کے تعلقات اور القبائل سے مراد نزدیک کے تعلقات۔ دُوْنَ ذَلِكَ۔ ٣٤٨٩: حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ يَزِيدَ الْكَاهِلِيُّ ۳۴۸۹: خالد بن یزید کاہلی نے ہم سے بیان کیا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ عَنْ أَبِي حَصِيْنِ کہ ابوبکر ( بن عیاش) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ابو حسین (عثمان بن عاصم) سے ، ابو حصین نے رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا وَجَعَلْنَكُمْ شُعُوبًا وَ سعید بن جبیر سے، سعید نے حضرت ابن عباس