صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 117
صحیح البخاری جلدی ۱۱۷ ۶۱ - كتاب المناقب الله كَأَنَّ مِشْيَتَهَا مَشْيُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ فاطمہ سامنے سے چلی آرہی تھیں۔ ان کی چال عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى الله ایسی تھی جیسی نبی صلی الہ سلم کی چال نبی صلی الہی ہم نے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرْحَبًا يَا إِبْنَتِي ثُمَّ (ان کو دیکھ کر) فرمایا: میری بیٹی خوشی سے آنا ہو۔ أَجْلَسَهَا عَنْ يَمِينِهِ أَوْ عَنْ شِمَالِهِ ثُمَّ اس کے بعد آپ نے ان کو اپنی دائیں طرف یا بائیں أَسَرَّ إِلَيْهَا حَدِيثًا فَبَكَتْ فَقُلْتُ لَهَا طرف بٹھایا۔ اس کے بعد آپ نے ان سے ایک راز لِمَ تَبْكِينَ ثُمَّ أَسَرَّ إِلَيْهَا حَدِيثًا کی بات کہی۔ وہ سن کر رو پڑیں۔ میں نے ان سے فَضَحِكَتْ فَقُلْتُ مَا رَأَيْتُ كَالْيَوْمِ پوچھا: روتی کیوں ہو؟ پھر اس کے بعد آپ نے ان فَرَحًا أَقْرَبَ مِنْ حُزْنٍ فَسَأَلْتُهَا عَمَّا سے ایک اور راز کی بات کہی۔ وہ سن کر ہنس پڑیں۔ قَالَ فَقَالَتْ مَا كُنْتُ لِأُفْشِيَ سِرَّ میں نے کہا: میں نے کبھی آج کا سا دن نہیں دیکھا کہ رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ آدمی غمگین ہو کر پھر جلدی ہی خو خوش بھی ہو جائے۔ حَتَّى قُبِضَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ میں نے فاطمہ سے اس بات کے متعلق پوچھا جو وَسَلَّمَ فَسَأَلْتُهَا۔ آپ نے فرمائی۔ وہ کہنے لگیں: میں تو ایسی نہیں کہ مة القدس رسول اللہ اللہ صلی العلیم کے راز کو فاش کروں۔ جب نبی صلی العلم اٹھائے گئے تو میں نے فاطمہ سے پوچھا۔ اطرافه : ۳۶۲۵، ۳۷۱۵، ۴۴۳۳، ۶۲۸۵ ٣٦٢٤: فَقَالَتْ أَسَرَّ إِلَيَّ إِنَّ ۳۶۲۴: اور انہوں نے کہا: آپ نے مجھے یہ راز جِبْرِيلَ كَانَ يُعَارِضُنِي الْقُرْآنَ كُلَّ کی بات بتلائی تھی کہ جبرائیل ہر سال ایک دفعہ سَنَةٍ مَرَّةً وَإِنَّهُ عَارَضَنِي الْعَامَ مَرَّتَيْنِ قرآن کا دور مجھ سے کیا کرتے تھے اور اس سال وَلَا أَرَاهُ إِلَّا حَضَرَ أَجَلِي وَإِنَّكِ أَوَّلُ انہوں نے مجھ سے دوبار دور کیا۔ اور میں یہی سمجھتا أَهْلِ بَيْتِي لَحَاقًا بِي فَبَكَيْتُ فَقَالَ ہوں کہ میرا وقت آن پہنچا ہے اور میرے گھر والوں سے تم پہلے ہو جو مجھ سے ملو گی، یہ سن کر میں رو أَمَا تَرْضَيْنَ أَنْ تَكُوْنِي سَيِّدَةَ نِسَاءِ پڑی۔ پھر آپ نے فرمایا: کیا تم یہ پسند نہیں کرتی أَهْلِ الْجَنَّةِ أَوْ نِسَاءِ الْمُؤْمِنِينَ کہ جنتی عورتوں کی تم سردار بنو یا فرمایا: مومن فَضَحِكْتُ لِذَلِكَ۔ اطرافه: ۳۶۲۶، ۳۷۱۶، ۴۴۳۴، ۶۲۸۶ عورتوں کی سردار بنو۔ یہ سن کر میں ہنس پڑی۔