صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 116 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 116

صحیح البخاری جلدی ۶۱ - كتاب المناقب عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ جَدِهِ عبد اللہ بن ابی بردہ سے، برید نے اپنے دادا ابو بردہ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَى أَرَاهُ عَنِ سے، انہوں نے حضرت ابو موسی سے، میں سمجھتا النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ ہوں کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے رَأَيْتُ فِي الْمَنَامِ أَنِّي أُهَاجِرُ مِنْ مَّكَّةَ روایت کی۔ آپؐ نے فرمایا: میں نے خواب میں دیکھا کہ میں مکہ سے ایسی سر زمین کی طرف إِلَى أَرْضٍ بِهَا نَخْلٌ فَذَهَبَ وَهَلِي إِلَى أَنَّهَا الْيَمَامَةُ أَوْ هَجَرُ فَإِذَا هِيَ ہجرت کر رہا ہوں جس میں کھجور کے درخت ہیں۔ میرا خیال گیا کہ یہ یمامہ یا ہجر ہے۔ مگر اس کی تعبیر الْمَدِينَةُ يَقْرِبُ وَرَأَيْتُ فِي رُؤْيَايَ مدینہ یثرب تھی اور میں نے اپنے اس خواب میں هَذِهِ أَنِي هَزَزْتُ سَيْفًا فَانْقَطَعَ دیکھا کہ میں نے ایک تلوار ہلاتی ہے تو اس کا اگلا صَدْرُهُ فَإِذَا هُوَ مَا أُصِيْبَ مِنَ حصہ ٹوٹ گیا ہے۔ تو ٹوٹنے کی تعبیر وہ مومن ہیں الْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ أُحُدٍ ثُمَّ هَزَزْتُهُ أُخْرَى جو جنگ احد کے دن شہید ہوئے۔ پھر میں نے فَعَادَ أَحْسَنَ مَا كَانَ فَإِذَا هُوَ مَا اس کو دوبارہ ہلایا تو پھر وہ ویسی اچھی ہو گئی جیسی کہ جَاءَ اللهُ بِهِ مِنَ الْفَتْحِ وَاجْتِمَاعِ وہ پہلے تھی۔ تو اس سے مراد اللہ تعالیٰ کا فتح دینا الْمُؤْمِنِينَ وَرَأَيْتُ فِيهَا بَقَرًا وَاللهُ خَيْرٌ اور مومنوں کا پھر سے اکٹھا ہونا تھا اور میں نے فَإِذَا هُمُ الْمُؤْمِنُوْنَ يَوْمَ أُحُدٍ وَإِذَا اس خواب میں کچھ گائیں دیکھیں اور الله خَيْرٌ الْخَيْرُ مَا جَاءَ اللهُ بِهِ مِنَ الْخَيْرِ کے الفاظ سنے تو معلوم ہوا کہ گائیوں سے مراد وہ وَثَوَابِ الصِّدْقِ الَّذِي آتَانَا اللهُ بَعْدَ مومن تھے جو جنگ اُحد کے دن شہید ہوئے؛ اور يَوْمِ بَدْرٍ۔ اطرافه : ۳۹۸۷، ۴۰۸۱، ۷۰۳۵، ۷۰۴۱ خیر سے مراد وہی خیر اور سچائی کا بدلہ تھا جو اللہ نے ہمیں جنگ بدر کے بعد دیا۔ ٣٦٢٣: حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا ۳۶۲۳: ابو نعیم نے ہم سے بیان کیا کہ زکریا نے زَكَرِيَّاءُ عَنْ فِرَاسٍ عَنْ عَامِرٍ الشَّعْبِيِّ ہمیں بتایا۔ انہوں نے فراس سے ، فراس نے عامر عَنْ مَّسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ شعبی سے ، اسے ، عامر نے مسروق سے ہمسروق نے حضرت عَنْهَا قَالَتْ أَقْبَلَتْ فَاطِمَةُ تَمْشِي عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی۔ وہ کہتی تھیں: