صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 115 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 115

صحیح البخاری جلد ۱۱۵ ۶۱ - كتاب المناقب صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَعَهُ ثَابِتُ بْنُ پاس آئے اور آپ کے ساتھ ثابت بن قیس قَيْسِ بْنِ شَمَّاسٍ وَفِي يَدِ رَسُوْلِ بن شماس تھے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قِطْعَةً ہاتھ میں کھجور کی ایک چھڑی تھی۔آکر مسیلمہ کے سامنے کھڑے ہو گئے جو اپنے ساتھیوں کے جَرِيْدٍ حَتَّى وَقَفَ عَلَى مُسَيْلِمَةً فِي ساتھ تھا۔آپ نے فرمایا: اگر تم مجھ سے یہ أَصْحَابِهِ فَقَالَ لَوْ سَأَلْتَنِي هَذِهِ سَأَلْتَنِي هَذِهِ (لکڑی کا ٹکڑا بھی مانگو تو میں تم کو یہ بھی نہ دوں الْقِطْعَةَ مَا أَعْطَيْتُكَهَا وَلَنْ تَعْدُوَ أَمْرَ اور اللہ نے جو بات تمہارے لئے مقدر کی ہے، اللهِ فِيْكَ وَلَئِنْ أَدْبَرْتَ لَيَعْقِرَنَّكَ اللهُ اس سے آگے تم ہر گز نہ بڑھ سکو گے اور اگر تم وَإِنِّي لَأَرَاكَ الَّذِي أُرِيْتُ فِيْكَ مَا نے پیٹھ موڑی تو اللہ تمہیں ضرور تباہ کر ڈالے گا اور میں تمہیں وہی دیکھتا ہوں جو مجھے تمہارے رَأَيْتُ۔اطرافه: ۴۳۷۳، ۴۳۷۸، ۷۰۳۳، ۷۴۶۱ متعلق دکھلایا گیا۔٣٦٢١: فَأَخْبَرَنِي أَبُو هُرَيْرَةَ أَنَّ ۳۶۲۱ اور حضرت ابوہریرہ نے مجھے بتایا کہ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں سویا قَالَ بَيْنَمَا أَنَا نَائِمٌ رَأَيْتُ فِي يَدَيَّ ہوا تھا کہ اسی اثناء میں میں نے اپنے ہاتھ میں سِوَارَيْنِ مِنْ ذَهَبٍ فَأَهَمَّنِي شَأْنُهُمَا ہونے کے دو کنگن دیکھے اور انہوں نے مجھے فکر میں ڈال دیا۔پھر خواب ہی میں مجھے وحی کی فَأُوْحِيَ إِلَيَّ فِي الْمَنَامِ أَنِ انْفُحْهُمَا گئی کہ میں ان پر پھونکوں اور میں نے ان پر فَنَفَخْتُهُمَا فَطَارًا فَأَوَّلْتُهُمَا كَذَّابَيْنِ پھونکا تو وہ دونوں اڑ گئے۔میں نے ان سے يَخْرُجَانِ بَعْدِي فَكَانَ أَحَدُهُمَا دو جھوٹے شخص مراد لئے جو میرے بعد ظاہر الْعَنْسِيَّ وَالْآخَرُ مُسَيْلِمَةَ الْكَذَّابَ ہوں گے۔ان میں ایک عنسی تھا اور دوسرا مسیلمہ صَاحِبَ الْيَمَامَة۔کذاب یمامہ والا۔اطرافه : ۴۳۷۴، ۴۳۷۵، ۴۳۷۹، ۷۰۳۴، ۷۰۳۷- ٣٦٢٢: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ ۳۶۲۲: محمد بن علاء نے ہم سے بیان کیا کہ حماد حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ أُسَامَةَ عَنْ بُرَيْدِ بْن بن اسامہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے بُرید بن