صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 114 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 114

صحیح البخاری جلدی ۱۱۴۴ ۶۱ - كتاب المناقب وَالَّذِي نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِيَدِهِ لَتُنْفِقُنَّ جس کے ہاتھ میں محمد کی جان ہے تم ضرور ان کے كُنُوزَهُمَا فِي سَبِيْلِ اللَّهِ۔ اطرافه: ۳۰۲۷، ۳۱۲۰، ۶۶۳۰ خزانے اللہ کی راہ میں خرچ کرو گے ۔ ٣٦١٩ : حَدَّثَنَا قَبِيْصَةٌ حَدَّثَنَا ۳۶۱۹: قبیصہ نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان نے سُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ ہمیں بتایا۔ انہوں نے عبد الملک بن عمیر سے، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ رَفَعَهُ قَالَ عبد الملک نے حضرت جابر بن سمرہ سے روایت کی۔ انہوں نے اس حدیث کو آنحضرت صلی اللہ إِذَا هَلَكَ كِسْرَى فَلَا كِسْرَى علیہ وسلم تک پہنچایا۔ آپؐ نے فرمایا: جب کسری بَعْدَهُ {وَإِذَا هَلَكَ قَيْصَرُ فَلَا قَيْصَرَ مر جائے گا تو اس کے بعد کوئی کسری نہیں ہو گا بَعْدَهُ } وَذَكَرَ وَقَالَ لَتُنْفَقَنَّ اور جب قیصر مر جائے گا تو اس کے بعد کوئی كُنُوزُهُمَا فِي سَبِيْلِ اللَّهِ۔ اطرافه: ۳۱۲۱، ۶۶۲۹ قیصر نہیں ہو گا اور انہوں نے یہ بھی ذکر کیا کہ آپ نے فرمایا کہ ان کے خزانے اللہ کی راہ میں ضرور خرچ کئے جائیں گے۔ ٣٦٢٠ : حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا ۳۶۲۰: ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب شُعَيْبٌ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي حُسَيْنٍ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عبداللہ بن ابی حسین حَدَّثَنَا نَافِعُ بْنُ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ سے روایت کی کہ نافع بن جبیر نے ہمیں بتایا۔ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ قَدِمَ مُسَيْلِمَةٌ انہوں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ الْكَذَّابُ عَلَى عَهْدِ رَسُوْلِ اللَّهِ علیہ وسلم کے زمانہ میں مسیلمہ کذاب آیا اور کہنے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَجَعَلَ يَقُوْلُ لگا: اگر محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) اپنے بعد خلافت إِنْ جَعَلَ لِي مُحَمَّدٌ الْأَمْرَ مِنْ میرے لئے کر دیں تو میں ان کا تابعدار ہو جاتا بَعْدِهِ تَبِعْتُهُ وَقَدِمَهَا فِي بَشَرٍ كَثِيرٍ ہوں اور وہ اپنی قوم کے بہت سے لوگ لے کر مِنْ قَوْمِهِ فَأَقْبَلَ إِلَيْهِ رَسُوْلُ اللهِ مدینہ آیا تھا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس کے ا یہ الفاظ فتح الباری مطبوعہ بولاق کے مطابق ہیں۔ ( فتح الباری جزء ۲ حاشیہ صفحہ ۷۶۴) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔