صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 113
صحیح البخاری جلدی ۱۱۳ ۶۱ - كتاب المناقب كَتَبْتُ لَهُ فَأَمَاتَهُ اللَّهُ فَدَفَنُوْهُ فَأَصْبَحَ ہلاک کیا اور لوگوں نے اسے دفن کر دیا۔ صبح جو وَقَدْ لَفَظَتْهُ الْأَرْضُ فَقَالُوا هَذَا ہوئی تو کیا دیکھا کہ زمین نے اس کو باہر پھینک دیا فِعْلُ مُحَمَّدٍ وَأَصْحَابِهِ لَمَّا هَرَبَ ہے۔ لوگوں نے کہا کہ یہ محمد اور اس کے ساتھیوں مِنْهُمْ نَبَشُوا عَنْ صَاحِبِنَا فَأَلْقَوْهُ کانام ۔ انہوں ہے۔ جب یہ شخص ان سے بھاگ آیا تو نے قبر کھود کر ہمارے ساتھی کو باہر نکال پھینکا۔ فَحَفَرُوا لَهُ فَأَعْمَقُوْا فَأَصْبَحَ وَقَدْ چنانچہ انہوں نے اس کے لئے پھر گڑھا کھودا اور لَفَظَتْهُ الْأَرْضُ فَقَالُوْا هَذَا فِعْلُ اسے بہت گہرا کیا۔ جب پھر صبح ہوئی تو کیا دیکھا کہ مُحَمَّدٍ وَأَصْحَابِهِ نَبَشُوْا عَنْ صَاحِبِنَا زمین نے اس کو باہر پھینک دیا ہے۔ تو لوگ کہنے لَمَّا هَرَبَ مِنْهُمْ فَأَلْقَوْهُ خَارِجَ لگے کہ یہ محمد اور اس کے ساتھیوں (ہی) کا کام ہے کہ جب یہ شخص ان سے بھاگ آیا تو انہوں الْقَبْرِ فَحَفَرُوْا لَهُ وَأَعْمَقُوْا لَهُ فِي نے قبر کھود کر ہمارے ساتھی کو باہر نکال پھینکا۔ الْأَرْضِ مَا اسْتَطَاعُوْا فَأَصْبَحَ قَدْ چنانچہ انہوں نے اس کے لئے پھر جہاں تک ان لَفَظَتْهُ الْأَرْضُ فَعَلِمُوا أَنَّهُ لَيْسَ مِنَ سے ہو سکا، زمین میں گہرا گڑھا کھودا۔ صبح کو پھر النَّاسِ فَأَلْقَوْهُ۔ وہی حال تھا کہ زمین نے اس کو باہر پھینکا ہوا تھا تو وہ سمجھ گئے کہ یہ کام آدمیوں کا نہیں۔ اس لئے انہوں نے اسے پھر یو نہی پھینک دیا۔ ٣٦١٨ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ ٣٦١٨: چی بن بکیر نے ہم سے بیان کیا کہ لیث حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يُونُسَ عَنِ ابْنِ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے یونس سے ، یونس نے شِهَابٍ قَالَ وَأَخْبَرَنِي ابْنُ الْمُسَيَّبِ ابن شہاب سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: اور ابن مسیب نے مجھے بتایا کہ حضرت ابوہریرہ سے عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّهُ قَالَ قَالَ روایت ہے۔ وہ کہتے تھے: رسول اللہ صلی اللہ علیہ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا وسلم نے فرمایا: جب کسری مر جائے گا تو پھر اس هَلَكَ كِسْرَى فَلَا كِسْرَى بَعْدَهُ کے بعد کوئی کسری نہیں اور جب قیصر مر جائے گا وَإِذَا هَلَكَ قَيْصَرُ فَلَا قَيْصَرَ بَعْدَهُ تو اس کے بعد کوئی قیصر نہیں ؛ اور اس ذات کی قسم