صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 112
صحیح البخاری جلدی ۱۱۲ ۶۱ - كتاب المناقب حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُخْتَارٍ حَدَّثَنَا عبد العزيز بن مختار نے ہمیں بتایا۔ خالد نے ہم سے خَالِدٌ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسِ بیان کیا۔ انہوں نے عکرمہ سے ، عکرمہ نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ علیہ وسلم ایک بدوی کے پاس آئے کہ اس کی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ عَلَى أَعْرَابِي عیادت کریں۔ حضرت ابن عباس کہتے تھے کہ يَعُوْدُهُ قَالَ وَكَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی عادت تھی کہ جب آپ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا دَخَلَ عَلَى مَرِيضٍ کسی بیمار کے پاس عیادت کو آتے تو فرماتے: کوئی يَعُوْدُهُ قَالَ لَا بَأْسَ طَهُورٌ إِنْ شَاءَ اللهُ فکر کی بات نہیں۔ ان شاء اللہ ؛ یہ بیماری پاک فَقَالَ لَهُ لَا بَأْسَ طَهُورٌ إِنْ شَاءَ اللهُ ہونے کا موجب ہو گی۔ تو آپ نے اس بدوی سے قَالَ قُلْتَ طَهُورٌ كَلَّا بَلْ هِيَ حُمَّى فرمایا: کوئی فکر کی بات نہیں۔ ان شاء اللہ یہ پاک تَفُورُ أَوْ تَنُوْرُ عَلَى شَيْخِ كَبِيرٍ تُزِيْرُهُ ہونے کا موجب ہو گی۔ اس نے کہا: آپ کہتے ہیں الْقُبُورَ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ پاک ہونے کا موجب ہوگی۔ ہرگز نہیں؟ ہرگز نہیں، بلکہ یہ ایسا وَسَلَّمَ فَنَعَمْ إِذًا ۔ اطرافه : ۵۶۵۶، ۵۶۶۲، ۷۴۷۰ بخار ہے جو بہت ہی بوڑھے پر جوش مار رہا ہے یا کہا: جنجھلا کر حملہ کر رہا ہے۔ قبروں کی ہی اس کو زیارت کرائے گا۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اچھا یونہی سہی۔ ٣٦١٧ : حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ حَدَّثَنَا ۳۶۱۷: ابو معمر نے ہم سے بیان کیا کہ عبدالوارث عَبْدُ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ عَنْ نے ہمیں بتایا۔ عبد العزیز نے ہم سے بیان کیا۔ أَنَسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ كَانَ انہوں رَجُلٌ نَصْرَانِيًّا فَأَسْلَمَ وَقَرَأَ الْبَقَرَةَ ں نے حضرت انس ﷺ سے روایت کی کہ الله فی عنہ انہوں نے کہا: ایک شخص عیسائی تھا، وہ مسلمان ہو گیا اور اس نے سورہ بقرہ اور آل عمران پڑھی۔ حمدا رام وَآلَ عِمْرَانَ فَكَانَ يَكْتُبُ لِلنَّبِيِّ وہ نبی صل اللہ کے لئے لکھا کرتے کرتا تھا۔ وہ پھر عیسائی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَعَادَ نَصْرَانِيًّا ہو گیا اور وہ یہ کہا کرتا تھا: محمد تو کچھ نہیں جانتا تھا فَكَانَ يَقُوْلُ مَا يَدْرِي مُحَمَّدٌ إِلَّا مَا مگر وہی جو میں انہیں لکھ دیتا تھا۔ اللہ نے اس کو