صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 111
صحیح البخاری جلد ۶۱ - كتاب المناقب مِنْهَا يَشْرَبُ وَيَتَوَضَّأُ فَأَتَيْتُ النَّبِئ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور میں نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَكَرِهْتُ أَنْ پسند نہ کیا کہ آپ کو جگاؤں۔میں آپ کے پاس اس وقت آیا جب آپ خود جاگے۔میں نے کچھ أُوْقِظَهُ فَوَافَقْتُهُ حِيْنَ اسْتَيْقَظَ فَصَبَبْتُ پانی دودھ پر ڈالا۔یہاں تک کہ وہ نیچے تک ٹھنڈا مِنَ الْمَاءِ عَلَى اللَّبَنِ حَتَّى بَرَدَ ہو گیا۔میں نے کہا: یا رسول اللہ ! پیجئے۔(حضرت أَسْفَلُهُ فَقُلْتُ اشْرَبْ يَا رَسُوْلَ اللهِ ابو بکر کہتے تھے:) آپ نے اتنا پیا کہ میں خوش ہو گیا۔پھر آپ نے فرمایا: کیا ابھی کوچ کا وقت فَشَرِبَ حَتَّى رَضِيْتُ ثُمَّ قَالَ أَلَمْ نہیں آیا؟ میں نے کہا: ہاں آ گیا ہے۔کہتے تھے: يَأْنِ لِلرَّحِيلِ قُلْتُ بَلَى قَالَ فَارْتَحَلْنَا جب سورج ڈھل چکا تو ہم وہاں سے روانہ ہو گئے بَعْدَ مَا مَالَتِ الشَّمْسُ وَاتَّبَعَنَا سُرَاقَةُ اور سراقہ بن مالک ہمارا تعاقب کر رہا تھا۔میں بْنُ مَالِكِ فَقُلْتُ أُتِيْنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ نے کہا: یا رسول اللہ ! ہمیں دشمن نے پالیا ہے۔آپ نے فرمایا: غم نہ کریں۔اللہ ہمارے ساتھ فَقَالَ لَا تَحْزَنْ إِنَّ اللَّهَ مَعَنَا فَدَعَا ہے۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے خلاف دعا عَلَيْهِ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کی تو اس کا گھوڑا اس کے سمیت اپنے پیٹ تک فَارْتَطَمَتْ بِهِ فَرَسُهُ إِلَى بَطْنِهَا أُرَى سخت زمین میں دھنس گیا۔زہیر نے شک کیا کہ آیا سخت کا لفظ کہا تھا یا نہیں۔سراقہ کہنے لگا: میں سمجھتا فِي جَلَدٍ مِنَ الْأَرْضِ شَكٍّ زُهَيْرٌ ہوں کہ آپ دونوں نے مجھ پر بد دعا کی ہے۔اس فَقَالَ إِنِّي أُرَاكُمَا قَدْ دَعَوْتُمَا عَلَيَّ لئے میرے لئے اب دعا کریں۔اللہ کے نام کا فَادْعُوَا لِي فَاللَّهُ لَكُمَا أَنْ أَرُدَّ عَنْكُمَا یہ وعدہ آپ سے کرتا ہوں کہ میں تعاقب کرنے الطَّلَبَ فَدَعَا لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ والوں کو تم سے واپس کردوں گا۔چنانچہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے لئے دعا کی اور اس عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَنَجَا فَجَعَلَ لَا يَلْقَی نے چھٹکارا پایا تو وہ جس کسی سے بھی ملتا ہی کہتا: أَحَدًا إِلَّا قَالَ كَفَيْتُكُمْ مَا هُنَا فَلَا میں تمہاری جگہ دیکھ آیا ہوں۔چنانچہ وہ جس کسی کو بھی ملتا، اسے واپس کر دیتا۔کہتے تھے : اور اس يَلْقَى أَحَدًا إِلَّا رَدَّهُ قَالَ وَوَفَى لَنَا۔اطرافه : ۲۴۳۹ ، ۳۶۵۲، ۳۹۰۸، ۳۹۱۷، ۵۶۰۷ نے ہم سے وفاداری کی۔٣٦١٦ : حَدَّثَنَا مُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ :۳۶۱۶ معلی بن اسد نے ہم سے بیان کیا کہ