صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 107
ح البخاری جلد 1+2 ۶۱ - كتاب المناقب أَجْرًا لِمَنْ قَتَلَهُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ۔کیونکہ ان کا مار ڈالنا اس شخص کے لئے قیامت کے دن ثواب کا موجب ہو گا جو انہیں مار ڈالے گا۔اطرافه: ۵۰۵۷ ۶۹۳۰- ٣٦١٢ : حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :۳۶۱۲: محمد بن مثنیٰ نے مجھ سے بیان کیا کہ یحی حَدَّثَنِي يَحْيَى عَنْ إِسْمَاعِيْلَ حَدَّثَنَا ( بن سعيد) نے مجھے بتایا۔انہوں نے اسماعیل سے روایت کی، (کہا:) قیس نے ہم سے بیان کیا۔قَيْس عَنْ خَبَّابِ بْنِ الْأَرَةِ قَالَ انہوں نے حضرت خباب بن ارت سے روایت شَكَوْنَا إِلَى رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ کی۔انہوں نے کہا: ہم نے رسول اللہ صلی اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ مُتَوَسِدٌ بُرْدَةٌ لَهُ علیہ وسلم سے شکوہ کیا اور آپ اس وقت کعبہ کے فِي ظِلّ الْكَعْبَةِ قُلْنَا لَهُ أَلَا تَسْتَنْصِرُ سایہ میں اپنی چادر پر ٹیک دیئے بیٹھے تھے۔ہم لَنَا أَلَا تَدْعُو اللَّهَ لَنَا قَالَ كَانَ نے آپ سے کہا: کیا آپ اللہ سے ہمارے لئے نصرت کی دعا نہیں کریں گے ؟ ہماری بہبودی الرَّجُلُ فِيْمَنْ قَبْلَكُمْ يُحْفَرُ لَهُ فِي کے لئے دعا نہیں کریں گے ؟ آپ نے فرمایا: تم الْأَرْضِ فَيُجْعَلُ فِيْهِ فَيُجَاءُ بِالْمِيْشَارِ میں سے جو پہلے لوگ تھے ، ان میں کوئی شخص ایسا فَيُوْضَعُ عَلَى رَأْسِهِ فَيُشَقُ بِاثْنَتَيْنِ بھی ہوتا جس کے لئے زمین میں گڑھا کھودا جاتا۔وَمَا يَصُدُّهُ ذَلِكَ عَنْ دِينِهِ وَيُمْشَطُ پھر وہ اس میں گاڑ دیا جاتا اور آرا لا کر اس کے سر بِأَمْشَاطِ الْحَدِيْدِ مَا دُوْنَ لَحْمِهِ مِنْ پر رکھا جاتا اور وہ دو ٹکڑے کر دیا جاتا اور یہ بات اس کو اس کے دین سے نہ روکتی اور لوہے کی عَظْمٍ أَوْ عَصَبٍ وَمَا يَصُدُّهُ ذَلِكَ کنگھیاں چلا کر اس کا گوشت ہڈیوں یا پٹھوں سے عَنْ دِينِهِ وَاللَّهِ لَيُتِمَّنَّ هَذَا الْأَمْرَ نوچتے اور یہ بات اس کو اس کے دین سے نہ حَتَّى يَسِيْرَ الرَّاكِبُ مِنْ صَنْعَاءَ روکتی۔اللہ کی قسم! اس سلسلہ (کی کامیابی) کو إِلَى حَضْرَ مَوْتَ لَا يَخَافُ إِلَّا الله (پروردگار) ضرور مکمل کرے گا یہاں تک کہ الذِّنْبَ عَلَى غَنَمِهِ وَلَكِنَّكُمْ ایک سوار صنعاء سے حضر موت تک سفر کرے گا۔کسی سے نہیں ڈرے گا، سوا اللہ کے، یا اپنی بکریوں کی بابت بھریئے سے۔مگر بات یہ ہے کہ تم ( کامیابی ) جلد ہی چاہتے ہو۔تَسْتَعْجِلُوْنَ۔اطرافه: ۳۸۵۲، ۶۹۴۳